پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 05:30pm پشاور: خواتین اب لڑکوں کے کالجزمیں داخلہ نہیں لے سکیں گی، اعلامیہ خواتین کالجز میں بی ایس پروگرام کی موجودگی میں خواتین لڑکوں کے کالز میں داخلہ نہیں لے سکیں گی
پاکستان شائع 11 اگست 2024 02:04pm محکمہ تعلیم کا پشاور کے ڈبل شفٹ اسکولوں کے حوالے سے انکوائری کرانے کا فیصلہ ضلعی ایحوکیشن آفیسر پشاور نے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 05:58pm کے پی حکومت کا ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ صوبائی وزیر مینا خان کا پی ایم ڈی سی کے صدر کو خط، فیس میں کمی کرنے کی درخواست
پاکستان شائع 08 اگست 2024 10:58am مردان میڈیکل کمپلیکس کیلئے طبی آلات کی خریداری اور بھرتیوں پر پابندی عائد محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے چیئر پرسن بورڈ آف گورنرز کے نام مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:17pm آج نیوز کی خبر پر ایکشن، کے پی میں بورڈ چیئرمین کی تعیناتی شروع مردان، کوہاٹ، مالا کنڈ اور سوات کے تعلیمی بورڈز کے سربراہان کے انٹرویوز مکمل کرلیے گئے۔
پاکستان شائع 05 اگست 2024 10:43am خیبر پختونخوا میں مالی بحران، اساتذہ کی اپگریڈیشن پر حکومت کا یوٹرن پچھلےدورمیں دی جانیوالی اپگریڈیشن کی منظوری واپس لینےکی تیاری
پاکستان شائع 04 اگست 2024 03:54pm ملک بھر میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل، مکان کی چھت، دیواریں، آسمانی بجلی گرنے سے 21 جاں بحق اپر چترال گلیشئر پھٹنے سے بونی نالے میں اونچے درجے کا سیلاب، رابطہ پل اور زیر کاشت فصلوں کو بہا لے گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 03:33pm خیبرپختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایت، عمران خان کے احکامات پر 3 رکنی کمیٹی قائم کمیٹی وزرا اور انتظامی سیکرٹریز کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کرے گی، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 03 اگست 2024 02:51pm خیبرپختونخوا کی جامعات میں مالی بحران شدید، ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم ملازمین کو جون اور جولائی کی تنخواہیں نہیں ملیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 06:50pm پشاور: صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم، بنوں امن کمیٹی کے تمام مطالبات منظور ایسے علاقوں میں جہاں پولیس کارروائی نہ کرسکے وہاں فوج کی مدد لی جائے گی، اعلامیہ
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 09:57am پشاور میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قاتل سندھ سے گرفتار واردات میں ملوث مرکزی ملزم یار محمد کو گرفتار کرکے تفتیش کی جارہی ہے، پولیس
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 06:18pm بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ، عوام الجھن کا شکار، اقساط میں کرانے کیلئے رُل گئے پیسکو کے سب ڈویژنز میں روزانہ درجنوں مرد و خواتین بل زیادہ ہونے کی شکایات لانے لگے
شائع 22 جولائ 2024 12:41pm گزشتہ سال 29 ہزار میں ملنے والی بیٹری 35 ہزار میں فروخت ہونے لگی گرمی، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی سے پریشان عوام دس سے پندرہ ہزار روپے میں تیار ہو جانے والی پرانی بیٹریوں پر ہی کام چلانے لگے
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 11:46am تیزاب گردی کے واقعات: پشاور پولیس کا غیرقانونی تیزاب کی فروخت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بدرہ روڈ پر ایک فیملی پر ملزمان نے تیزاب پھینکا جس سے 2 خواتین اور 2 بچے جھلس گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 11:43am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارش گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 10:50pm خیبر پختونخوا میں بارش، پانی پشاور پریس کلب کے تہہ خانے میں داخل، حادثات میں 2 جاں بحق، 7 زخمی اتوار تک بالائی اور میدانی علاقوں میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:28pm لکی مروت: لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کا پیسکو دفتر پر دھاوا، گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ مشتعل مظاہرین نے پیسکو اسٹور اور دفتر کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا جبکہ پولیس مظاہرین کے آگے بالکل بے بس نظر آئی
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:19pm خیبر پختونخوا کے 2 ہزار سرکاری پرائمری اسکولز کرائے کی عمارتوں میں قائم ہونے کا انکشاف محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 05:38pm پشاور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈیلیوری کے دوران مریضہ کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا گیا آج نیوز کی خبر پر حکومت کا ایکشن، انتظامیہ غلطی ماننے کو تیار نہیں