پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:26pm کے پی میں ناقص کارکردگی اور مالی بحران کی شکار 14 جامعات کو بند کرنے کی تجویز ٹاسک فورس کے فیصلوں کی کابینہ سے منظوری لی جائے گی
▶️ ویڈیوز شائع 05 جولائ 2024 02:38pm نوتھیہ بازار میں لگی آگ نے بیوہ خاتون کے خوابوں کو بھی خاکستر کردیا شاہینہ پروین کا آشیانہ بھی اجڑ گیا۔
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:46am خیبرپختونخوا کے 8 میں سے 6 تعلیمی بورڈ انتظامی بحران کا شکار بعض میں سیکریٹری اور کنٹرول بھی نہیں، سرچ اینڈ اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس بلا رہے ہیں، سیکریٹری ایجوکیشن مسعود احمد
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 01:03pm گرڈاسٹیشنز سے زبردستی بجلی بحال کروانا معمول بن گیا پی ٹی آئی کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی کا گرڈاسٹیشن پر دھاوا، ملک شہاب نے رحمان بابا گرڈاسٹیشن سے کچوڑی فیڈر چالو کروایا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 03:33pm غزہ کے طلبہ اب پاکستان میں تعلیم جاری رکھ سکیں گے غزہ کے طلباء کو پاکستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میڈیکل اور ڈینٹل کی اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے
▶️ ویڈیوز شائع 03 جولائ 2024 01:52pm ’حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے‘ بجلی ہوئی مہنگی تو عوام نے سستی بجلی کے لیے ڈی سی ٹیکنالوجی پر کنورٹ ہونا شروع ہوگئے۔
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 09:49am وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا، ظاہر شاہ طورو
پاکستان شائع 28 جون 2024 10:22am وزیرصحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش کا اظہار سب کچھ ٹھیک ہے تو پھر ہمارے طبی ماہرین کی ٹیم کو کیوں چیک اپ کی اجازت نہیں دی جارہی، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 24 جون 2024 10:41am سانحہ مدین: پولیس کا مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ، دیگر 40 آج عدالت میں پیش کیے جائیں گے مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، ڈھائی ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج ہے، ایس پی انویسٹی گیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:44am پشاور: زبردستی فیڈرز آن کرنا مہنگا پڑ گیا، 19 گھنٹے بعد بھی رحمان بابا گرڈ اسٹیشنز کے فیڈرز بحال نہ ہوسکے گزشتہ روز دوپہر تین بجے بجلی منقطع ہوگئی تھی
▶️ ویڈیوز شائع 14 جون 2024 11:01am جانور ڈراپ کیجئے اور عید تک ہو جائیں بے فکر وچھا پارکنگ میں بکرے اور دنبے کا یومیہ 2 سو جبکہ گائے بیل کا تین سو سے پانچ سو روپے کرایہ وصول کیا جاتا ہے
پاکستان شائع 11 جون 2024 09:38pm خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹورازم کیوں مقبول ہو رہا ہے ؟ مختلف ممالک سے لوگ مسائل کے حل کی غرض سے پختونخوا آرہے ہیں
پاکستان شائع 04 جون 2024 08:48pm پشاور : بے نظیر ویمن یونیورسٹی کو گمنام ای میل موصول، میرٹ کے برعکس بھرتی کی نشاندہی ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی امانت خلیل کو میرٹ کے بغیر بھرتی کیا گیا، گمنام ای میل
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 11:54am لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایمپلانٹس کی کمی کے باعث صحت کارڈ پر مریضوں کا داخلہ روک دیا گیا مریضوں کواسپتال میں داخلے کی بجائے انتظار میں رکھا جائے، مراسلہ ہسپتال
پاکستان شائع 02 جون 2024 03:45pm پیسکو اور پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی پھر جھڑپ ممبر صوبائی اسمبلی کا پیسکو لائن سپریٹنڈنٹ پر تشدد
▶️ ویڈیوز شائع 31 مئ 2024 02:37pm رگو کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے پشاور کی منڈی میں ملتان کے سلطان دس من وزنی رگو کی دھوم ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:28pm ’ساتھی طالبات‘ کے معاملے پر پشاور یونیورسٹی کے طلبا دوسری مرتبہ گتھم گتھا ٹور پر جانے والے چوتھے اور چھٹے سمسٹر کے طلبا کا اصرار تھا کہ شعبہ کی لڑکیاں ان کے ساتھ جائیں گی، جھگڑے کی ویڈیو کی وائرل ہوگئی
پاکستان شائع 29 مئ 2024 09:02pm محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا اسکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ کتابیں ایشو کرنے اور وصولی کا اندراج رجسٹر میں کرنے کی ہدایات جاری
پاکستان شائع 24 مئ 2024 06:10pm حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:02am پشاور کے کالج میں طالبات کے غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد طالبات کو کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے، کالج اعلامیہ