پاکستان شائع 27 نومبر 2024 12:34pm بیرسٹر سیف کا عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ حکومت ظلم کرکے بھی ہارگئی پی ٹی آئی ظلم برداشت کرکے بھی جیت گئی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 11:06am علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 12:29pm گنڈا پور ہزارہ انٹر چینج کھلوا کر مرکزی قافلے میں پہنچ گئے وزیر اعلیٰ کے پی پارٹی رہنماعمرایوب کی کال پر راستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے روانہ ہوئے تھے، ذرائع
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 04:56pm پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر احتجاجی کال کو غیر قانونی، غیر آئینی اور عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف قرار دیا جائے، استدعا
▶️ پاکستان شائع 20 نومبر 2024 06:30pm پی ٹی آئی نے 24 نومبراحتجاج کا دائرہ کار دنیا بھر میں پھیلا دیا اتحادیوں سے رابطے، احتجاجی تحریک کے لیے مانیٹرنگ سیل قائم
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 05:27pm جرگے کی کوششیں کامیاب، بنوں سے اغوا 7 پولیس اہلکار بازیاب پولیس کی جانب سےعلاقےمیں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 02:24pm بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 08:56pm موبائل فون پر پابندی کے باوجود بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک، ساری منصوبہ بندی منظر عام پر گزشتہ اجلاسوں میں بھی ممبران اور عہدیداروں سے موبائل لیے گئے
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 11:03am ہماری تیاری مکمل ہے اور اس بار حکمت عملی سخت ہوگی، علی امین گنڈا پور مقدمات تفصیل اور حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 04:24pm خیبرپختونخوا: اساتذہ کی پروموشن کو احتجاج میں شرکت سے مشروط کردیا گیا وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کی ویڈیو نے بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 11:33am خیبر پختونخوا حکومت کا انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام کالجوں سے یتیم بچوں کا ڈیٹا مانگ لیا
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 04:34pm پشاورمیں ڈرگ فری مہم میں مبینہ بےقاعدگیوں کاانکشاف ڈرگ فری مہم کا ٹینڈر منسوخ کئے بغیر دوبارہ مشتہر، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کا موقف دینے سے انکار
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 11:50am کے پی میں پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بحال، معطل 298 اساتذہ کا مستقبل؟ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کال پر صوبے بھر کے اسکولوں میں 4 روز تک تدریسی عمل معطل رہا۔
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 10:36pm پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے وقت نہ دینے پر سیخ پا وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا ورکر کو عزت دو کے نعروں سے گونج اٹھا، ویڈیو وائرل
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 04:40pm کرک میں اسکول بند کرنے والے 298 اساتذہ معطل اعلامیہ جاری، مزید اساتذہ کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کرک
▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2024 07:02pm خیبر پختونخوا: احتجاج پر بیٹھے سرکاری اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ اسکولوں کو بند کرنا حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 11:00am خیبرپختونخوا کے پرائمری اسکولوں کو تالا لگانے کا اعلان نوٹی فکیشن کے حصول تک صوبے کی تمام پرائمری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 02:32pm عاطف خان کو نیا نوٹس جاری، سرکاری فنڈ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر لگانے کا الزام نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 05:00pm ’قیدی نمبر 804‘ کی تصاویر کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے پر میڈیکل آفیسر کو ترقی مل گئی دونوں ڈاکٹرز کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے بتایا جاتا ہے
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 11:44am پشاور: اسلامیہ کالج میں طلبہ تنظیم کی توڑ پھوڑ کے خلاف اساتذہ بول پڑے یونیورسٹی کی صورتحال یہی رہی تو ہم کام نہیں کریں گے، اسلامیہ کالج اساتذہ