پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 01:29pm خیبرپختونخوا: اساتذہ نے الیکشن ڈیوٹی سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی بائیکاٹ کا فیصلہ کیپلا کی ہنگامی میٹنگ میں ہوا، صدر جمشید خان
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:53am خیبرپختونخوا: نجی اور سرکاری اسکولوں کے طلباء کیلئے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنے کا فیصلہ مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کے لیے مزید مشاورت کی جائے گی, محکمہ تعلیم
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 01:15pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بس کرایوں میں 10 فیصد تک کمی ضلعی حکام نے مختلف بس اسٹینڈز کا دورہ کیا اور ٹرانسپورٹرز کو کرائے کم کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 09:48am صحت کارڈ کی مد میں 20 ارب روپے کے بقایاجات خیبرپختونخوا حکومت کے ذمے صحت کارڈ پلس کے پینل پر سے 71 نجی اسپتالوں کو نکال دیا گیا، ڈاکٹر ریاض تنولی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 02:39pm تاریخ کا سب سے مہنگا پرمٹ حاصل کرنے والے امریکی نے مارخور کا شکار کرلیا مارخور کی عمر ساڑھے نو سال تھی اور اس کے سینگوں کی لمبائی 45 انچ تھی۔
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 10:58am ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی نومبر میں بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مہم ملتوی کردی گئی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 08:30pm پشاور: بڑے اسپتال میں مریض کی سرجری کے دوران لال بیگ کی موجودگی لال بیگ کی موجودگی کے بعد آپریشن تھیٹر کو 24 گھنٹے کے لئے بند کیا گیا، انچارج ڈاکٹر
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 07:25pm پارلیمنٹ سے پوچھے بغیر دہشت گردوں کو جیل سے نکالا گیا، بلاول بھٹو ہمیں سیاسی اختلافات کو بھلا کر ایک ہوکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا چاہیئے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 11:01am پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کو لیول پلینگ فیلڈ دیا جائے، پشاور ہائیکورٹ چیف سیکرٹری امتیازی سلوک کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں، عدالتی فیصلہ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 09:35pm محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کو اساتذہ کی کمی کا سامنا اساتذہ کی غیر موجودگی سے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 02:32pm گزشتہ دو سال کے دوران کونسی اشیاء زیادہ مہنگی ہوئیں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے شہری اور دکاندار دونوں پریشان
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 10:56am خیبرپختونخوا میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، پشاور سرِ فہرست صوبہ بھرمیں مرد رجسٹرڈ مریضوں کی 4 ہزار 865 ہے
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 11:33am خیبرپختونخوا میں نزلہ زکام اور کھانسی کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ خیبر پختونخوا کے 35 اضلاع میں انفلوئنزا کے کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:48am تیسری بار ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پر اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے خودکشی کرلی طالب علم نے نیند کی گولیاں کھا لیں، کالج انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:20pm پی ٹی آئی پشاور کے ضلعی صدر عاطف خان کے دفاع میں سامنے آگئے وکیل شیر افضل مروت نے عاطف خان کو شو کاز نوٹس کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 03:05pm صوابی کا دلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لیکر پشاور پہنچ گیا ہیلی کاپٹر میں باراتی بھی ساتھ موجود تھے
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 10:41am خیبر پختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ آج ہورہے ہیں 40 ہزار سے زائد طلباء ٹیسٹ میں شریک ہوں گے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:41pm خیبرپختونخوا میں مفت درسی کتب کی پرنٹنگ کھٹائی میں پڑگئی بقایاجات کی عدم ادائیگی، ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیراہتمام پرنٹنگ ٹینڈر ایک بار پھر منسوخ
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 04:02pm ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی طلبہ و طالبات کے لئے پانی کے ساتھ جوس کا بھی انتظام کیا گیا ہے، ڈاکٹر ضیاءالحق
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:02pm جے یو آئی آج پرویز خٹک کے آبائی گاؤں میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی سیاسی جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے گورنمنٹ گرلز اسکول بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا