پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 09:44am پشاور، پیسکو کی ریکوری مہم کیلئے اہم فیصلے پیسکو کو 9 تحصیلدار اور پولیس کی نفری بھی فراہم کیے جانے کا امکان ہے،
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 08:38pm کرم میں فریقین اسلحہ جمع اور بنکر یکم فروری تک مسمار کریں، صوبائی ایپکس کمیٹی کُرم میں بنکرز اور اسلحے کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں ،کُرم میں ادویہ اور دیگر اشیا بروقت فراہم کی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 09:24am حکومت سے بات ہوگی نہ اسٹیبلشمنٹ سے، پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے متبادل پلان سامنے آگیا پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتیں ایک ساتھ مل کر بہتر طریقے سے چل سکتے ہیں، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 01:02pm انسداد دہشتگردی عدالت نے زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی عمران خان چاہتے ہیں جو معاملات مذاکرات سے حل ہوتے ہیں وہ ضرور ہونے چاہیئں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 08:09pm سیکیورٹی واپس لینے پر کچھ ججوں کے تبادلے کردیے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ فیملی ایشو معاشرے کے سب سے سنجیدہ معاملات ہوتے ہیں، مسائل کا حل نکالیں، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کے ریمارکس
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 11:26am تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 03:41pm ایڈوانس تنخواہ اور پنشن: مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں کو اعلامیہ جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 01:35pm شانگلہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی دہشتگرد حملے کے بعد فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 05:47pm خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، اسکول کب بند ہوں گے؟ فیصلہ تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر لاگو ہوگا، محکمہ تعلیم
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 05:13pm شہدا کی یاد میں تقریب، پی ٹی آئی کارکنان کھانے پر آپس میں گھتم گھتا تقریب کا مقصد شہدا کی یاد میں منعقد کیا گیا تھا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 09:47am خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع کرم میں سستے آٹے کی فراہمی کا فیصلہ سبسڈائز آٹے کی فراہمی سے متعلق محکمہ خوراک ڈائریکٹریٹ کا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کرم کو خط
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2024 01:40pm لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی تزئین و آرائش کا فیصلہ دونوں گھروں کی بحالی کیلئے 20 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 04:36am مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی طرف مارچ مؤخر کردیا جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا تو لبیک کہیں گے، مفتی اسد محمود
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:23pm ضلع کرم میں فریقین کا غیر معینہ مدت تک جنگ بندی پر اتفاق حتمی فیصلے تک مورچے خالی کرنے کا بھی فیصلہ ہوگیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 06:03pm پشاور: اے پی سی کا 14 نکاتی اعلامیہ جاری، وفاق سے اہم مطالبات سیاسی اور ٹیکنیکلی کمیٹیاں صدر، وزیراعظم اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے پاس جاکر بات کریں گی، گورنر کے پی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 11:00am پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا حکومت نے شہریوں پر گولیاں چلائیں، شیلنگ کی، پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 06:11pm پیریڈ کا دورانیہ کیوں بڑھایا، پشاور میں سرکاری اسکول کے طلباء کا احتجاج طلباء نے پڑھائی سے جان چھڑاتے ہوئے محکمہ تعلیم کے حکام سے مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 09:19pm عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کردی، گورنر راج کی مخالفت میں نے بہت پہلے کہا تھا کہ پی ٹی آئی گند ہے، اس کو ٹھکانے لگا دو، ایمل ولی خان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 06:11pm شیلنگ، بھوک، پیاس اور چاروں طرف مشتعل مظاہرین پشاور سے اسلام آباد تک فائنل کال کے تھکا دینے والے سفر کی کہانی ایک صحافی کی زبانی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 04:06pm دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور علی امین گنڈاپورکی سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں اعلی حکام سےمیٹنگ ہوئی میں کمشنر اورڈی آئی جی بھی موجود تھے