پاکستان شائع 21 مئ 2024 11:11pm خیبرپختونخوا حکومت کا تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:39am محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا میں کرپشن: مدارس اور مساجد کے فنڈ میں خرد برد کرپشن الزامات: اینٹی کرپشن نے محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا سے ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان شائع 18 مئ 2024 09:20pm علی امین گنڈا پور کا بلدیاتی نمائندوں کی مراعات اور تنخواہیں ڈبل کرنے کا اعلان بلدیاتی نمائندے وفاق سے صوبے کے حقوق کی حصول میں تعاون کریں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:20am ہائیڈرو پاور منصوبوں کے ٹھیکے پر ورلڈ بینک اور کے پی حکومت میں ٹھن گئی، ’قرض منسوخی کی دھمکی‘ عالمی بینک پہلے ٹینڈر میں آنے والے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دینے کا کہہ رہا ہے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 01:33pm خیبرپختونخوا کے ٹھیکیدار بپھر گئے، 30 ارب کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ اب بھی 10 اور 12 فیصد کمیشن دینے کے بغیر نہیں ملتے، ٹھیکیدار
پاکستان شائع 14 مئ 2024 12:07pm خیبر پختونخوا میں ٹھیکداروں کی ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کر نے کی دھمکی اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ترقیاتی کام بند کرکے عدالت سے رجوع کریں گے، ٹھیکدار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 07:06pm پی ٹی آئی کا 9 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان اجلاس میں اسلام آباد پر قبضے کی توثیق کی جائے گی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 08:30pm حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ یپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے پھر اپنے امیدوار تبدیل کرلیے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 03:21pm بھائی کو کے پی کابینہ سے نکالنے پر شیر افضل مروت کی وضاحت ایک ہی گھر میں 2 سرکاری عہدوں پر فائز ہونا جائز نہیں ، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 01 مئ 2024 06:47pm میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب، نئی کابینہ تشکیل سید عاقل شاہ سینئر نائب صدر جبکہ حسین شاہ خان یوسفزئی صوبائی جنرل سیکرٹری ہوں گے
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:19pm بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 03:35pm کنگال خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیاں، ایک اور سمری سامنے آگئی وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ مانگ لیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 03:51pm خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع کا امکان چار پانچ معاونینِ خصوص لیے جائیں گے، 2 مشیر کارکردگی کی بنیاد پر فارغ بھی کیے جاسکتے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 04:58pm خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا: بیرسٹر سیف
▶️ پاکستان شائع 21 اپريل 2024 09:51pm این اے 44 میں ووٹنگ کی شفافیت پر سوال اٹھ گئے، بچے نے ووٹ ڈال دیا ووٹ پول کرتے وقت الیکشن عملہ بھی پولنگ بوتھ سے غائب تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 03:51pm ملک میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق آزاد کشمیر : بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں بند
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 09:32am کے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی صوبائی حکومت آئین کے تحت 3 ماہ کے لیے بجٹ منظور کرا سکتی ہے، مزمل اسلم
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 03:11pm خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کردیا حکومت نے سابق وزرائےاعلیٰ سے سیکرٹریز کی خدمات واپس لے لیں
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 12:54pm خیبرپختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر، ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ حکام کو اگلے 4 مہینوں میں سروس عملاً شروع کرنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت