پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 06:35pm خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انکوائری کمیٹی نے مزید وزراء کو طلب کرلیا، وزیر خوراک اور وزیر صحت کا بیان ریکارڈ
پاکستان شائع 13 اگست 2024 03:40pm خیبرپختونخوا: 18 ارب روپے سے زائد کی امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ڈائریکٹرنے اسکینڈل چھپانے کے لیے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے تبادلے شروع کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 07:28pm خیبرپختونخوا کے بیوروکریٹس کو گورنر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی، وزیراعلیٰ نے عہدوں سے فارغ کر دیا وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے تینوں افسران کے او ایس ڈی بنائے جانے کا اعلامیہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 11 اگست 2024 02:08pm پنجاب کی نااہل حکومت کی وجہ سے ملک کا پرانا میو اسپتال لاوارث ہوگیا، بیرسٹر سیف مینڈیٹ چور دن رات ٹک ٹاک بناتے ہیں، عوام کی خدمت ان کے بس کی بات نہیں، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 10 اگست 2024 02:08pm پشاور میں رواں سال جنسی زیادتی کے 17 کیسز رپورٹ، 36 ملزمان گرفتار بچوں کے قتل کے درج 15کیسز میں 55 ملزمان نامزد، 49 گرفتارکیے گئے، رپورٹ
پاکستان شائع 05 اگست 2024 12:44pm الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کرلیا فہرست خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئی، پی ٹی آئی کے باقی 34 اراکین آزاد قرار
پاکستان شائع 04 اگست 2024 03:54pm ملک بھر میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل، مکان کی چھت، دیواریں، آسمانی بجلی گرنے سے 21 جاں بحق اپر چترال گلیشئر پھٹنے سے بونی نالے میں اونچے درجے کا سیلاب، رابطہ پل اور زیر کاشت فصلوں کو بہا لے گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 07:15pm مالی بحران کے باوجود کے پی وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ وزراء کو ہاؤس سبسڈی دینے کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:19am فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے غدار کا کردار ادا کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف علی امین گنڈاپور کے بغض اور حسد نے گورنر خیبرپختونخوا کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 01:45pm تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جاری کردیں خواتین کی 21 مخصوص نشستوں کیلئے 24 نام جاری جبکہ قومی اسمبلی کیلئے 8 نام فائنل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:39pm ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں، بیرسٹر سیف چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 06:50pm پشاور: صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم، بنوں امن کمیٹی کے تمام مطالبات منظور ایسے علاقوں میں جہاں پولیس کارروائی نہ کرسکے وہاں فوج کی مدد لی جائے گی، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 05:46pm بنوں واقعے پر عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کو ہدایات جاری کردیں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر جعلی حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 08:07pm وزارت نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین کے پی اسمبلی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ضلعی مشاورتی کمیٹی کے 4 چیئرمین نے عہدہ لینے سےانکار کردیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 09:42am حکومت عزم استحکام کی طرح بنوں واقعے پر بھی سیاست چمکا رہی ہے، بیرسٹر سیف وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا ردعمل
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 08:41pm وزیر اعلیٰ کے پی علی امین نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی پشاور : علی امین گنڈا پور نے آزاد حیثیت سے الیکشن جیتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 03:28pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں اراکین سے 7 گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف 145 ارکان کے ایوان کے لیے 794 افسران و ملازمین کی فوجِ ظفر موج، اسپیکر نے ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا۔
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 05:48pm پشاور: واٹر اور سیورج ادارے کی جانب سے نئے نرخ نافذ، اب ماہانہ بل کتنا آئے گا؟ مدارس اور مذہبی مقامات کو چھوٹ، اسکول، دکانیں اور گھر کتنا بل دیں گے؟
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 05:11pm جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کردی گئی غیر منقولہ جائیداد کی ٹیکس میں کمی کا اطلاق رواں ماہ سے ہی ہوگا، نوٹفکیشن