پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:16pm مراد سعید کی وزیراعلی ہاؤس میں موجودگی کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے، بیرسٹرسیف اگر ان لوگوں کو مراد سعید نظر آیا تھا تو اسے پکڑ لیتے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:32am گولی کا جواب گولی، ہمت ہے تو لگاؤ گورنر راج، گنڈا پور کی دھمکی جتنے لوگ میں نے نکالے اُن سے زیادہ کوئی نکال پائے تو جو چورکی سزا وہ میری، اسمبلی میں خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 11:18pm پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اراکین نے مرکزی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اسلام آباد سے واپس آنا پارٹی کی ناکامی نہیں، اجلاس میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:15pm خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 3 گھنٹے تاخیر سے شروع اجلاس کی صدارت اسیپکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کررہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:45am خیبرپختونخوا حکومت کا جمعہ سے 3 روزہ سوگ کا اعلان وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو قتل کرنے کی کوشش کی گی، اسپیکر صوبائی اسمبلی کے پی بابر سلیم سواتی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:46am علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے ذرائع نے قیام بڑھانے کی وجہ بتا دی، اجلاس میں اراکین اسمبلی الجھ پڑے
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 08:47am پی ٹی آئی رہنما کا صوابی جانے والی مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰ حملہ آوروں نے مشینری کے ٹائروں پر فائرنگ کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 10:05pm محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ آج مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ایک دو روز میں بریک تھرو کا امکان ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 09:05pm پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار پختونخوا پولیس کے اہلکاروں پر احتجاج میں جانے پر پابندی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کی سکیورٹی سخت کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 04:46pm ایف بی آر افسر نے شہری کو بیوی بچوں کے سامنے قتل کر ڈالا ملزم فائرنگ کے بعد اسلحہ لہرا کر لوگوں کو مدد سے روکتا رہا
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2024 11:48am راکھی ساونت کا نیا ’کنگ‘ فہد مصطفی تازہ ترین انسٹاگرام اسٹوری نے پاکستان اور بھارت میں تہلکہ مچا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 04:14pm لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا پور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 10:58pm ایپکس کمیٹی اجلاس: خیبر پختونخوا میں امن و امان کے حوالے سے پولیس کو لیڈ رول دینے کا فیصلہ شہید ہونے والے سپاہیوں کے ورثا کو 10 لاکھ اور افسران کے ورثا 20 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 03:23pm خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد پر حملہ آور ہونے کے خلاف مقدمے کی ہدایت
▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2024 06:37pm خیبرپختونخوا: محکمہ ایکسائز کے سابق آفیسرز 70 سے زائد قمیتی سرکاری گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے گاڑیاں واپس نہ کرنے پر افسران سے ریکوری کے لئے ان کے گھروں پر چھاپے مارے
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 02:31pm پی ٹی آئی کا 8 نومبر کو پشاور میں جلسہ منسوخ جلسے کی بجائے صوابی میں ٹینٹ ویلج کی تجویز
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 06:20pm وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر پارٹی صدارت چھوڑنے کا دباؤ پی ٹی آئی رہنماؤں کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ساتھ ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 03:14pm پی ٹی آئی کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا فیصلہ جلسے میں پورے پاکستان سے لیڈر شپ اور کارکنان شرکت کریں گے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 04:30pm شمالی وزیرستان سے پی ٹی سی ایل کے 3 ملازمین اغوا ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکاری ملازمین کو سیکورٹی ایڈوائزری
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:40pm خیبرپختونخوا میں غیر مجاز افسران کے پاس ایک سے زائد گاڑیاں ہونے کا انکشاف غیرمتعلقہ افسران سے رابطہ کرکے گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایات جاری
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی