پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 10:29am بیرون ملک ویزے کیلئے درخواست دینے والے غیر ملکیوں کو گرفتاری سے استثنیٰ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے وطن نہیں جانا چاہ رہے، صوبائی حکومت
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:24pm پشاور: حکومت کا پی او آر کارڈز کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ 31 دسمبر کے بعد کسی بھی افغان شہری کے پی او آر کارڈ میں توسیع نہیں ہوگی، سرکاری ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 09:22pm پشاور: افغان شہریوں کے انخلاء میں تیزی، 82 ہزار واپس جا چکے واپس جانے والوں میں دستاویزات رکھنے والے 44 ہزار، غیر قانونی رہائش پذیر 38 ہزار 531 افغان شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:05pm پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پشاور سے گرفتار، پولیس کی تصدیق گرفتاری کے بعد کامران بنگش کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 09:55pm خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں گورنر کے رشتہ داروں اور کارکنوں کی سواری حاجی غلام علی ہیلی کاپٹر میں اپنے دو پوتوں اور ایک تاجر رہنما کو سوات لے گئے، ویڈیو وائرل
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 07:46pm بی آر ٹی سروس پشاور ایک بار معطل ہونے کا خدشہ نجی کمپنی نے ٹرانس پشاور کو بقایاجات کلئیر کرنے کیلئے 6 دن کا وقت دے دیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 09:40pm پی ٹی آئی کا پشاور میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان تحریک انصاف نے کنونشن کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 09:01pm رجسٹرڈ افغان باشندے گرفتار نہ کیے جائیں، کمشنر افغان مہاجرین کو سیفران خط 'پی آر او اور اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کو گرفتار یا ہراساں نہ کیا جائے'
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 04:52pm ایک ہفتے میں 6500 غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی طور خم بارڈر سے روزانہ 900 کے حساب سے افغان باشندے واپس جا رہے ہیں، افغان کمشنریٹ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 06:36pm اے این پی جنرل باجوہ اور فیض کی مہربانیوں کی محتاج نہیں، ایمل ولی خان ریاست دہشت گردوں کو واپس لانے والوں کے خلاف ایکشن لے، رہنما اے این پی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:15pm مرحوم مفتی عبدالشکور پشاور کا دورہ کریں گے، دعوت نامہ جاری وزرات مذہبی آمور نے مرحوم مفتی عبدالشکور کے نام کا دعوت نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 11:46am پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کے کاروباروں کی جیو فینسنگ کا فیصلہ، بیدخلی کیلئے کمیٹیاں قائم خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں چیف سیکریٹریوں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 05:55pm آئندہ انتخابات میں پی پی کلین سویپ کرے گی، شرجیل میمن کا دعویٰ شرجیل میمن نے پیپلز پارٹی کے ہر جوان کو موبائل کے زریعے اپنا پارٹی منشور پھیلانے کا ٹاسک دیدیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 06:53pm ہنگو خودکش دھماکے کی تفتیشی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات داعش نے ٹی ٹی پی کے ذریعے ہنگو خودکش دھماکوں میں سب کچھ کیا، تفتیشی رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:18pm پشاور سے 2 خطرناک ٹارگٹ کلرز گرفتار ملزمان سے پستول، میگزین اور متعدد کارتوس بھی برآمد
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 03:58pm ملک بھر میں موبائل سمزکی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ سمز کی تصدیق ملٹی فنگر ویری فیکیشن کے تحت کی جائے گی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 01:38pm رواں سال کتنے سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا دورہ کیا، رپورٹ جاری 9 ماہ میں ایک کروڑ 11 لاکھ 20 ہزار 535 سیاحوں نے صوبے کی سیر کی، دستاویز
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 08:54pm خیبرپختونخوا میں کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری تنخواہ پر عملدرآمد یکم جولائی 2023 سے ہوگا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 10:29am واپڈا والے علاقے میں آئے تو واپس نہیں جا سکیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو میں دھمکی اگر کوئی آپریشن ہوا تو سب سے پہلے میں گرفتاری دوں گا، سابق ایم پی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 09:16pm خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس میں افغان باشندوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نفرت پھیلانا ناقابل برداشت قرار
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ