پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 06:52am شادیاں، تعلیم مہنگی، چالانوں اور ٹیکس میں اضافہ، خیبرپختونخوا کے نئے فنانس بل کی تفصیل گھروں اور گاڑیوں کے ٹیکس بھی تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:33pm خیبرپختونخوا میں بھی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان، صوبائی اسمبلی نے چھٹی مسترد کردی خیبر پختونخوا اسمبلی کی سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری
پاکستان شائع 27 مئ 2024 09:33am پی ٹی آئی کے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے دور میں کتنا قرضہ لیا گیا، ریکارڈ منظر عام پر آگیا موجودہ حکومت نے جو منصوبہ بندی کی ہے اس سے قرضوں کا حجم ایک ہزار ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان شائع 26 مئ 2024 05:45pm ایم پی اے فضل الہٰی پھر منظر عام پر، دوبارہ گریڈ اسٹیشن پر دھاوا بولنے کی دھمکی واپڈا حکام نے قران و حدیث پر یقین دہانی دی تھی کہ وہ اپنے وعدوں پر قائم رہیں گے لیکن مکر گئے، فضل الہٰی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 08:16pm خیبرپختونخوا میں تنخواہوں، پنشن میں 10 فیصد اضافہ، کم از کم تنخواہ 36 ہزار، پراپرٹی اور ریسٹورنٹس پر ٹیکسوں میں کمی تمباکو پر صوبائی ٹیکس عائد، 1754 ارب روپے کا بجٹ وفاق سے پہلے پیش کردیا گیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 05:28pm تنخواہوں میں اضافہ ٹیکسوں میں کمی، خیبرپختونخوا کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا ملاکنڈ ڈویژن اور انضمام شدہ اضلاع میں ٹیکس لگانے کا منصوبہ شامل نہیں
پاکستان شائع 21 مئ 2024 11:11pm خیبرپختونخوا حکومت کا تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:39am محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا میں کرپشن: مدارس اور مساجد کے فنڈ میں خرد برد کرپشن الزامات: اینٹی کرپشن نے محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا سے ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان شائع 18 مئ 2024 09:20pm علی امین گنڈا پور کا بلدیاتی نمائندوں کی مراعات اور تنخواہیں ڈبل کرنے کا اعلان بلدیاتی نمائندے وفاق سے صوبے کے حقوق کی حصول میں تعاون کریں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:20am ہائیڈرو پاور منصوبوں کے ٹھیکے پر ورلڈ بینک اور کے پی حکومت میں ٹھن گئی، ’قرض منسوخی کی دھمکی‘ عالمی بینک پہلے ٹینڈر میں آنے والے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دینے کا کہہ رہا ہے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 01:33pm خیبرپختونخوا کے ٹھیکیدار بپھر گئے، 30 ارب کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ اب بھی 10 اور 12 فیصد کمیشن دینے کے بغیر نہیں ملتے، ٹھیکیدار
پاکستان شائع 14 مئ 2024 12:07pm خیبر پختونخوا میں ٹھیکداروں کی ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کر نے کی دھمکی اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ترقیاتی کام بند کرکے عدالت سے رجوع کریں گے، ٹھیکدار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 07:06pm پی ٹی آئی کا 9 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان اجلاس میں اسلام آباد پر قبضے کی توثیق کی جائے گی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 08:30pm حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ یپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے پھر اپنے امیدوار تبدیل کرلیے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 03:21pm بھائی کو کے پی کابینہ سے نکالنے پر شیر افضل مروت کی وضاحت ایک ہی گھر میں 2 سرکاری عہدوں پر فائز ہونا جائز نہیں ، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 01 مئ 2024 06:47pm میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب، نئی کابینہ تشکیل سید عاقل شاہ سینئر نائب صدر جبکہ حسین شاہ خان یوسفزئی صوبائی جنرل سیکرٹری ہوں گے
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:19pm بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 03:35pm کنگال خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیاں، ایک اور سمری سامنے آگئی وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ مانگ لیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 03:51pm خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع کا امکان چار پانچ معاونینِ خصوص لیے جائیں گے، 2 مشیر کارکردگی کی بنیاد پر فارغ بھی کیے جاسکتے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا