پاکستان شائع 03 جولائ 2024 04:10pm بلدیہ میں رہائشی عمارت ایک طرف جُھک گئی، گرنے کا خطرہ عمارت کو خالی کروا لیا گیا ہے
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 10:56am این اے 231: دوبارہ گنتی روکنے سے متعلق جاری حکم امتناع میں توسیع سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت تک دوبارہ گنتی سے روک دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:26pm سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار عدالت کا سندھ حکومت کو قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:47pm کراچی: ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 28 جون 2024 01:15pm وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیمسٹر فیسوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری درخواست وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب دے دائر کی گئی تھی
پاکستان شائع 24 جون 2024 03:49pm صارم برنی اور اُن کے ٹرسٹ پر گہرے سائے منڈلانے لگے بچوں کو بیرون ملک بھیجنے اور دستاویزات میں رد وبدل کیس میں ایف آئی اے نے عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا
پاکستان شائع 15 جون 2024 06:15pm کوشش ہوئی لیکن مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی
پاکستان شائع 13 جون 2024 02:21pm کراچی ایف بی ایریا بلاک 19 کے پلے گراؤنڈ سے فوری مویشی منڈی ہٹانے کا حکم عدالت کا کے ایم سی اور ڈی سی سینٹرل کو گراؤنڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 06:32pm بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے کا کیس: صارم برنی کی ضمانت مسترد عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 10 جون 2024 12:56pm صارم برنی کے خلاف مقدمے کی سماعت، وکیل صفائی نے ناقص تفتیش کا الزام لگادیا جن 30 لاکھ روپوں کا الزام لگایا گیا وہ بچوں کی بہبود پر خرچ ہو رہے ہیں، عامر وڑائچ کے دلائل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:45pm پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کیخلاف بلوچستان میں مقدمہ درج حلیم عادل شیخ نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، سماعت کچھ دیر بعد ہوگئی
پاکستان شائع 09 جون 2024 03:49pm سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل اسدعمرکی جانب سے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف
پاکستان شائع 08 جون 2024 01:56pm ایک شخص بارہ سال سے میرے پیچھے پڑا ہے، صارم برنی وہ شخص صرف میرے پیچھے نہیں ایدھی اور ہر اچھے کام کرنے والے کے پیچھے لگا ہوا ہے، صارم برنی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 05:05pm ایف آئی اے کو وکلا کے سامنے صارم برنی کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم ملزم تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے، مزید ریمانڈ دیا جائے، وکیل ایف آئی اے
پاکستان شائع 07 جون 2024 07:17pm سندھ اسمبلی : کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے مسئلے پر ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے اپوزیشن لیڈر کا رویہ مناسب نہیں، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
پاکستان شائع 06 جون 2024 01:15pm پی ایف یو جے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت27 جون تک ملتوی اس سے قبل عدالت کی جانب سے 5 کورٹ رپورٹرز اور چینلز کیخلاف پیمرا کاروائی کو روکا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 02:25pm صارم برنی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے، مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 05 جون 2024 05:21pm ’کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘ ایس ایس پی کی رپورٹ کے بعد ہی اجازت دینے کے مجاز ہیں، ڈی سی شرقی
اپ ڈیٹ 04 جون 2024 11:16am عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی ایم کیو ایم کے رہنما نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرادیا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 05:38pm کراچی: تاجر کے گھر ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی سمیت 18 ملزمان بری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ