پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:31pm کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ کا 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 26 اگست 2024 10:15am جسٹس نعمت اللہ نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائم مقام چیف جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے عہدے کا حلف لیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:12pm اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے 6 ہفتوں کے بعد فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:31pm کراچی: کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ’ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے‘ اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں، سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال ڈاکٹر چنی لال
پاکستان شائع 17 اگست 2024 10:14am کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر موجود ہے، عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:53am سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم عدالت نے دیگر شہریوں کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹیز اور پی ٹی ایف سیشنز کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 12:23pm غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری نیب کو ختم کردیں ورنہ یہ ملک نہیں چلے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:38pm جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل، ’آئی پی پیز کو اب کسی صورت برداشت نہیں کریں گے‘ حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا پانچواں دور آج ہوگا
پاکستان شائع 08 اگست 2024 11:37am سندھ ہائیکورٹ کی مقتول صحافی نصر اللہ گڈانی کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت 4 ماہ گزر جانے کے باوجود کیس کا چالان پیش نہ کرنے پر عدالت نے پولیس کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 07 اگست 2024 02:26pm رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عزیر بلوچ عدم شواہد کی بنا پر بری عزیر بلوچ کے خلاف پولیس کے پاس کوئی شواہد نہیں، وکیل عزیر بلوچ
پاکستان شائع 07 اگست 2024 10:17am سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے سندھ ہائیکورٹ کی سیکیورٹی ٹیم نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:53am کراچی میں بارش سے مرکزی شاہراؤں پر گڑھے پڑنے کا سلسلہ جاری حسن اسکوائر سے لیاقت جانے والی شاہراہ پر 4 فٹ کا گڑھ پڑ گیا، سخی حسن ٹو پر سڑک دھنسنے سے گاڑی کا حادثہ، آمد و رفت متاثر
پاکستان شائع 01 اگست 2024 03:38pm صوبائی سیکریٹری امپاورمنٹ نے سینئر پروفیسر کو تھپڑ مار دیا طحہ فاروقی گورنمنٹ کالج ایجوکیشن خالی کرانے گئے تھے
کاروبار شائع 31 جولائ 2024 10:13pm ملک بھر کی غلہ منڈیاں، ہول سیل مارکیٹس 3 روز کیلئے بند کر دی گئیں مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 6 اگست سے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 06:44pm ذوالفقار احمد اغوا کیس: ان حالات میں فورسز نہ ہوتیں تو زیادہ بہتر تھا، اربوں روپے خرچ کرنے کا کیا فائدہ؟ سندھ ہائیکورٹ اب ذوالفقار احمد یا ان کے دفتر کا بندہ اغوا ہوا تو ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج ہوگا، جسٹس کوثر سلطانہ
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 04:01pm کراچی میں ہونے والی سب سے بڑی ڈکیتی کا فیصلہ سنا دیا گیا عدالت نے دو ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 06:02pm کراچی : عدالت میں ایڈیشنل آئی جی سندھ کی سرزنش، ’پابندی کے حکم پر پولیس کا ریٹ بڑھ جاتا ہے‘ پولیس صرف غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہوئی ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:01pm بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا کیس: میئر کراچی کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے مرتضیٰ وہاب سے 7 اگست تک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 05:49pm فلور ملرز مالکان نے 7 گھنٹے میں حکومت کو ایڈوانس ٹیکس واپس لینے پر مجبور کر دیا فلور ملز پر انکم ٹیکس ایکٹ کا سیکشن 153 اے لاگو نہیں ہوگا، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 02:57pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، کے الیکٹرک کا نظام پھر بیٹھ گیا مختلف علاقوں میں ڈھائی سو فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ