پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:41am عدالت کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم عثمان ڈار پولیس کی حراست میں نہیں ہیں، سرکاری وکیل کا مؤقف
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:46am 4 سالہ بچے کے اغوا و قتل پر ماتحت عدالت کی سنائی سزائیں کالعدم قرار اغوااورقتل کےجرم میں سزا کے خلاف ملزمان کی اپیلیں منظور
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:29am شرجیل میمن کے خلاف پونے6 ارب روپے کرپشن کیس دوبارہ شروع کرنے کا حکم کیس کا ٹرائل جہاں رکا تھا وہیں سے شروع کیا جائے گا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:58pm پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر انوکھا احتجاج، سینئر وکیل سائیکل پر ملیر کورٹ پہنچے میں بطور احتجاج سائیکل پر عدالت آیا، مہنگائی نے وکلا کیلئے بھی مشکلات کھڑی کردیں، وکیل
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 06:08pm بلدیہ فیکٹری کیس: حماد صدیقی کو واپس لانے کیلئے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ طلب بلدیہ فیکٹری میں 259 شہری جاں بحق ہوگئے کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 11:08am کراچی میں آج سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی بارش سے قبل آندھی اور گرج چمک کا بھی امکان، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 06:31pm سندھ ہائیکورٹ: 2 ماہ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن کروانے کا حکم جاری سندھ ہائیکورٹ نے مذکورہ سوسائٹی سے متعلق تمام درخواستوں کو نمٹا دیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 01:48pm نجی اسکول ویڈیو اسکینڈل، ملزم کوعدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا عدالت نے تفتیشی افسرسے آئندہ سماعت پرچالان طلب کرلیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 12:42pm اسکول انتظامیہ فیس میں صرف 5 فیصد اضافہ کرسکتی ہے،عدالتی حکم عدالت نے آئندہ سماعت پراسکول انتظامیہ، ڈی جی پرائیویٹ اسکولز طلب کرلیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 11:37pm کراچی میں بھتہ خور سرگرم، زیر تعمیر عمارت پر فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق واقعہ بھتہ خوری کا ہے، فائرنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں نے کی، پولیس
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 07:23pm رینجرز کا حب ریور روڈ میں گوداموں پر چھاپہ، چینی کے ایک لاکھ 40 ہزار بیگ برآمد ذخیرہ شدہ چینی مبینہ طور پر بلوچستان کے راستےافغانستان بھیجی جاتی تھی، ترجمان رینجرز
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 12:15pm کراچی: فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالی بچی کا کیس، ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرمنلز اور سیکیورٹی گارڈ کے مابین مقابلے کے باعث حادثہ پیش آیا، تفتیشی افسر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:21am حلیم عادل شیخ کی ایک اورمقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی حلیم عادل کو سچل تھانہ میں درج ایف آئی آرمیں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 12:24pm شہری کو 12 لاکھ روپے بجلی کا بل بھیجنے پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری ہائیڈرنٹ چلانے کے جھوٹے الزام میں 12لاکھ کا بل بھیجا گیا، شہری کا بیان
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 11:45am سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر کی بازیابی کی درخواست نمٹادی بلال شاہ 26 اگست سے ڈیفنس تھانے کی حدود سے لاپتہ ہوگئے تھے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 11:43pm کراچی: موچکو ٹول پلازہ پر کیشئر پر گولی چلانے والا بلوچستان فرار بہادر آباد میں ملزم کے فلیٹ کو تالا لگا ہوا ہے، پولیس
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 07:47pm کراچی: رواں برس 327 افراد قتل، ڈکیتی مزاحمت پر 92 شہری جان سے گئے 8 ماہ میں 1329 گاڑِیاں چوری اور 147 چھینی گئیں، سی پی ایل سی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 03:47pm نازیبا ویڈیو اسکینڈل: اسکول پرنسپل ملزم عرفان غفور 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹرٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 02:35pm سانحہ بلدیہ فیکٹری : عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی اپیلیں مسترد، پھانسی کی سزا برقرار اپیلیں سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کیں
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 11:54pm کراچی: سوتیلی ماں کا 12 سالہ بچی پر گرم آہنی راڈ سے تشدد پولیس نے بچی کے والد اور سوتیلی ماں کو تحویل میں لے لیا