پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 08:38pm سندھ ہائیکورٹ کراچی میں پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم عدالت نے کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 09:38am جسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا سینئیرجج جسٹس عقیل احمد عباسی نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 06:06pm کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ کو نو پارکنگ زون بنانے کا فیصلہ میئر کراچی کا بدترین ٹریفک جام پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 11:29am بلدیہ فیکٹری کیس: تمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اور اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم ملزمان کی گرفتاری پر کوئی ایم این اے ایم پی اے مداخلت نہیں کرے گا، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 03:12pm جسٹس عرفان سعادت قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعینات صدر علوی نے جسٹس عرفان کی تعیناتی کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 05:52pm کراچی: گلستان جوہر میں بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج، ٹریفک جام گھر میں چھوٹے بچے بھی ہیں، ہماری بجلی فوری بحال کی جائے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:23pm کراچی میں پی ٹی آئی کا انصاف ہاؤس کھول دیا گیا عدالت کی وکلاء کو انصاف ہاؤس میں داخلے کی اجازت
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 04:48pm عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کیخلاف حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 04:12pm حفیظ شیخ، مصطفیٰ کمال و دیگر کیخلاف نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ملزمان کے خلاف ریفرنس بحال ہو چکا، احتساب عدالت
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 01:46pm اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں، آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری ایس ایس پیز کے پاس مکمل اختیار ہے آزادانہ کام کریں، آئی جی سندھ
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 01:28pm کراچی، جناح اسپتال کے عارضی ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج گزشتہ 9 ماہ سے ہم بغیر تنخواہ کام کر رہے تھے، مظاہرین
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 12:25pm احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف مقدمہ سماعت کیلیے مقرر شاہد خاقان عباسی ،سابق ایم ڈی پی ایس اوعمران الحق اور دیگر کونوٹس جاری
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 06:41pm کراچی: احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین سمیت 8 ملزمان کو طلب کرلیا عدالت نے تمام ملزمان کو 7 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:56pm سندھ میں 30 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تبادلے اور تقرریاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 07:12pm سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 5 نومبر کو ہوگی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 04:23pm عزیر بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ گواہ پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 06:49pm ٹک ٹاکر مسکان سمیت چار افراد کے قتل کیس کا گواہ اپنے بیان سے مکر گیا گواہ نے ملزم اور واردات میں استعمال موٹرسائیکل کو شناخت کرنے سے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 07:09pm پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد حلیم عادل شیخ کو رہداری ضمانت ملنے کے باوجود گرفتار کرنے پر جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:07pm پیپلزپارٹی، ن لیگ، ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے رہنماؤں کیخلاف نیب کیسز بحال نیب خیبرپختونخوا نے 160 ریفرنسز اور کراچی نیب نے 90 کیسزعدالتوں کو منتقل کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 06:47pm کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، نارتھ کراچی اور سرجانی سمیت مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے