پاکستان شائع 18 اگست 2023 07:04pm 100 سے زائد پراسیکیوٹر کے تبادلوں کیخلاف درخواستوں پر حکم امتناعی جاری لاہور ہائیکورٹ نے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کردی
پاکستان شائع 18 اگست 2023 05:50pm پولیس چھاپے میں بھینسیں اور زیورات لے جانے پر عدالت برہم، تفصیلی رپورٹ طلب ریڈ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے باڈی کیمرے لگانے کی قانون سازی کا حکم
پاکستان شائع 18 اگست 2023 05:26pm لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز ملازمین کا سروس اسٹرکچر عدالت پیش کرنے کا حکم عدالت نے سیکرٹری سروسز پنجاب کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 05:17pm پرویزالہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سپریٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور سے ریکارڈ طلب اعلیٰ پولیس افسران کو جرمانہ اور شوکاز نوٹس پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 05:01pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت اور اوگرا کو نوٹسز جاری پیٹرولیم مصنوعات ی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 18 اگست 2023 01:57pm 9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کے باڈی گارڈز سمیت 29 کارکنان کی شناخت پریڈ مکمل عدالت کا تمام ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لائف اسٹائل شائع 18 اگست 2023 11:14am فحش ڈانس کیس میں نامزد اداکاراؤں کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 03:34pm حسان نیازی ٹرائل کے لیے فوج کے حوالے جناح ہاؤس حملے کیس میں نامزد حدسان نیازی مرکزی ملزم ہیں، سرکاری وکیل
پاکستان شائع 17 اگست 2023 12:17pm نگراں حکومت کو کام کرنے سے روکا تو مشکلات ہوں گی، لاہور ہائی کورٹ عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 17 اگست 2023 11:24am شاہ محمود ،اسد عمر، فواد چوہدری اور عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع عدالت نے پولیس کو نوٹسز جاری کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 07:02pm پولیس نے حسان نیازی کا کیس خصوصی عدالت میں بھجوا دیا لاہور ہائی کورٹ کا حسان نیازی کو کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 01:17pm رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کے شوہر سے جج کا منصب چھن گیا، تفتیش کیلئے طلب عاصم حفیظ کی اہلیہ پر کم سن ملازمہ رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کا مقدمہ زیرسماعت ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:43pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر سرفراز چیمہ کا ضمانت پر رہائی کیلئے عدالت سے رجوع 9 مئی واقعات میں خواتین ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:09pm حماد اظہر، زبیر نیازی اور خالد گجر کے اشتہار جاری کرنے کا حکم حسان نیازی کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی روک دی گئی
پاکستان شائع 16 اگست 2023 11:50am لاہورہائیکورٹ کا 19 بچوں سمیت 26 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم مزدوروں کو بھٹہ مالک کی قید سے بازیاب کرایا گیا تھا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 01:34pm پرویز الٰہی 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے عدالت نے سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 15 اگست 2023 10:11am عدالت نے بجلی کے بلوں میں اضافی چارجز وصول کرنے سے روک دیا عدالت نے نیپرا کو درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:33pm سانحہ نو مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر اعجاز چوہدری، خدیجہ شاہ، صنم جاوید سیمت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:18pm پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ ریگولر کیس کی حیثیت سے سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 04:33pm پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ علی بھٹہ نئے مقدمے میں گرفتار عدالت نے ملزمہ کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا