کھیل شائع 01 اکتوبر 2023 11:48pm ورلڈکپ: آسٹریلیا سے وارم اپ میچ کیلئے قومی ٹیم کی سخت محنت پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبرکو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی
کھیل شائع 01 اکتوبر 2023 11:27pm ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز آپس میں ٹکرائیں گے ویٹرنز گلوبل کپ کا فائنل کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 30 ستمبر 2023 11:53pm ایشین گیمز ٹی 20 کرکٹ: قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز چین روانہ پاکستان شاہینز اپنی پیش قدمی کوارٹر فائنل سے شروع کریں گے
کھیل شائع 30 ستمبر 2023 10:30pm ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم کو شکست، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا 2-10 کی شکست پر شہباز سینئر کا صدر سمیت پوری فیڈریشن کو فارغ کرنے کا مطالبہ
کھیل شائع 28 ستمبر 2023 09:46pm ایشین گیمز: اسکواش مینز ایونٹ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی عاصم خان ، نور زمان اور ناصر اقبال کی شاندار پرفارمنس
کھیل اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 11:10am ورلڈ کپ: گرین شرٹس نے بھارت پہنچتے ہی کمر کس لی گزشتہ رات پہنچنے والی گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں بھرہور حصہ لیا
کھیل شائع 27 ستمبر 2023 08:03pm ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس کیلئے قوم سے دعا کی اپیل پی ایس ایل پاکستان میں ہو گا دبئی نہیں جائیں گے، ذکاء اشرف
کھیل شائع 27 ستمبر 2023 07:47pm قومی کرکٹرز کو پہلی بار 3 سال کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا اعلان کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 127 سے 202 فیصد تک اضافہ
کھیل اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 04:01pm ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری، بھارت روانگی کا شیڈول سامنے آگیا قومی کھلاڑیوں اورآفیشلز کے ویزے لگے پاسپورٹس پی سی بی کو موصول ہوگئے۔
کھیل شائع 25 ستمبر 2023 09:12pm آئندہ پی ایس ایل میں کتنی ٹیمیں حصہ لیں گی، اہم فیصلہ ہوگیا آئندہ پی ایس ایل 8 فروری سے 24 مارچ تک کرانے کی تجویز
کھیل شائع 25 ستمبر 2023 07:29pm بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کے ویزوں کی منظوری دے دی پی سی بی کی آئی سی سی کو شکایت کام کر گئی
کھیل اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 05:05pm ورلڈکپ: قومی اسکواڈ کے بھارتی ویزوں میں تاخیر، پی سی بی کا آئی سی سی کو احتجاجی خط کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہورہا ہے، قومی ٹیم کا ٹریننگ پروگرام متاثر
کھیل شائع 23 ستمبر 2023 06:29pm پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ریحان الحق مینجر، مکی آرتھرڈائریکٹر اور گرانٹ بریڈبرن ہیڈکوچ مقرر
کھیل اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 05:58pm بھارت کی ہٹ دھرمی: پاکستان ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ ہوسکے ویزوں میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کی بھارت روانگی کا شیڈول تبدیل
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 06:18pm بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا وارم میچ کھیلنا ہے
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 04:48pm کرکٹ ورلڈ کپ میں کیش ایوارڈز کا اعلان، ٹیموں پر ڈالرز کی بارش ہوگی گروپ اسٹیج میں ہر میچ جیتنے والی ٹیم کو 40 ہزار ڈالرز ملیں گے
کھیل شائع 21 ستمبر 2023 11:14pm محمد حفیظ نے پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ٹیکنیکل کمیٹی میں اعزازی رکن کے طور پر کام کر رہا تھا، حفیظ
کھیل اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:58pm ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل، اعلان کب ہوگا؟ میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
کھیل اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 02:30pm کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کو فٹ قراردے دیا گیا کھلاڑی ورلڈ کپ سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں، بی سی بی
کھیل شائع 18 ستمبر 2023 12:20am کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورت مکمل چیف سلیکٹر اور کپتان کی ملاقات میں ایشیا کپ کے اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں نہ کرنے پر اتفاق