پاکستان شائع 28 اپريل 2023 11:03pm گھر کی چھت پر آتشزدگی سے 8 بچے جھلس کر زخمی، اسپتال منتقل دو بچوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 07:50pm پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے میں ناکام، خواتین سمیت 25 ملازمین گرفتار پولیس نے چوہدری شجاعت حسین کے گھر شیشے بھی توڑ دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 03:49pm تشدد کے الزام میں آئی جی پنجاب کے پی آر او نایاب حیدر گرفتار پولیس نے نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگر 2 افراد سمیت گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 02:51pm اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور ’دیگر 2 اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں توجوائنٹ الیکشن کے لیے تیارہیں‘
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 08:33am مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں نوازشریف بھی جدہ سے لندن پہنچ چکے ہیں
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 01:35pm عمران خان حملہ : سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر تفتیش کی فائل ساتھ لے گئے جب تک ہائیکورٹ کا فیصلہ نہیں آتا تفتیش کی فائل نہیں دے سکتا، غلام محمود ڈوگر
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 06:49pm پنجاب انتخابات، ق لیگ نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئیے پنجاب میں سرپرائز دیں گے، تمام امیدوار اپنے دفاتر بنائیں: چودھری سرور
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 01:06pm کچہ آپریشن: پولیس کی بڑی کارروائی میں 8 ڈاکو گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 17ویں روز بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 04:05pm ’یہ پرائیویسی میں دخل اندازی کررہے ہیں‘ آڈیو لیک پرجسٹس (ر) ثاقب نثار کا ردعمل آڈیو میں توہین عدالت کیس سے متعلق رہنمائی کی جارہی ہے
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 12:09am پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی نے خواجہ فاروق کو آزاد جموں کشمیر اسمبلی کا قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کردیا
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 04:38pm قومی اسمبلی توڑے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکیں گے، چوہدری پرویز الہٰی مسلم لیگ ن کی طرف سے بائیکاٹ کی باتیں اعتراف شکست ہیں، صدر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 07:25pm ایک ہی دن الیکشن کا انعقاد مسئلہ کا حل ہے، چودھری شجاعت کا سراج الحق کو فون دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 11:53am ملتان میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 11:25am میرے دور میں طاقت میرے پاس نہیں جنرل باجوہ کے پاس تھی، عمران خان جنرل باجوہ نے ہمیں ملک میں انصاف قائم نہیں کرنے دیا، عمران خان
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 09:08pm عمران خان کا ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات دور کرنے کیلئے نئی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ مجوزہ ریویو کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعجاز چوہدری شامل ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 09:04pm پنجاب انتخابات : ق لیگ کا امیدواروں کو ٹکٹس کی تقسیم کا فیصلہ مفاہمتی عمل کے لئے پارٹی کی 4 رکنی مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 03:27pm وزیراعظم کی انتخابات کیس کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں اور قانونی ماہرین سے مشاورت ملاقات میں ملکی سیاسی و آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:07am لاہور: پروفیشنل شوٹر، اشتہاری ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو کو ملزمان کی نشاندھی کیلئے لیجا رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 04:28pm طیبہ گل کیس، اسلام آباد اور پنجاب کے آئی جی پولیس کو پیش ہونے کا حکم آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کا رویہ قابل اعتراض اور مایوس کن ہے، عدالت
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 12:29pm زمان پارک میں بلٹ پروف گیٹ نصب کرنے کیلئے پہنچا دیا گیا گیٹ کی چوڑائی 16 فٹ اور لمبائی 10 فٹ جبکہ موٹائی 1.5انچ ہے