پاکستان شائع 11 مارچ 2023 05:58pm سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی چوہدری سرور پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دیں گے
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 05:12pm فرح گوگی، عثمان بزدار کے پلاٹوں کا ریکارڈ طلب، تحقیقات رکوانے کیلئے وکیل سرگرم دونوں کے خریدے گئے پلاٹس کی فائلیں غائب ہونے کا انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:33pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی تیار پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 03:49pm لاہور: گنگا رام اسپتال میں خون کی خرید و فروخت کا کالا دھندا کرنیوالا ملزم گرفتار نگراں وزیراعلیٰ کا آج نیوز پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:31pm پولیس ٹیم پہنچ گئی، عمران خان کو گرفتار کرکے مچھ جیل لے جائے جانے کا امکان چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ پولیس ٹیم لاہور پہنچ گئی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 10:25am سی ٹی ڈی کی لاہور سمیت 3 شہروں میں کارروائی، 12 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی 61 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران کی گئی، حکام
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 10:59am نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے ’سیفٹی ایپ‘ فنکشنل کرنے کا حکم ہیلپ لائن پر ایمرجنسی میں پولیس فوری رسپانس کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:32pm سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کو نامعلوم افراد نے گھرکے باہر سے اغواء کرلیا مسرت جمشید چیمہ نے زبیراحمد خان کے اغواء کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 11:56pm لاہور میں پی ٹی آئی پولیس تصادم: ایک جاں بحق، 36 گرفتار عمران خان نے کارکنان کو واپس گھر بھیج دیا۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 01:11pm بلوچستان پولیس کی ٹیم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور روانہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اداروں کیخلاف بیانات دینے کا الزام ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 10:11pm عمران خان نے عدالتی کیسز کے حوالے سے مجھ سے رابطہ کیا، ثاقب نثار 'کسی کی نجی زندگی میں مداخلت چوری کے زمرے میں آتی ہے'
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 07:52pm بزریعہ ویڈیو لنک بیان معاملہ، پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اطلاعات ہیں عدالتوں میں دوبارہ پیشی پر عمران خان پر حملہ ہوسکتا ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 04:57pm وارنٹ لیکر زمان پارک پہنچنے والی پولیس کا عمران خان کی گرفتاری سے گریز غلط بیانی پر شبلی فراز کے خلاف کارروائی کی جائے گی، پولیس
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 04:45pm حمزہ شہباز اگلے ہفتے وطن واپسی آئیں گے، پارٹی اہم عہدہ ملنے کا امکان ان کی پاکستان واپسی پر انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے گئی، ذرائع
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 12:40pm پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں درخواستیں سابق صدر آصف علی زرداری کے نام بھیجی جائیں گی
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 11:33am لاہور: پتنگ فروش ڈیلرز، پتنگ بازوں کیخلاف کارروائی، 42 افراد گرفتار گرفتار افراد سے پتنگیں، ڈور کی چرخیاں اور پتنگیں بنانے والا خام مال برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 03:39pm سی ٹی ڈی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، 8 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشت گردوں سے بم، دھماکہ خیز مواد، برآمد
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 07:35pm گورنر پنجاب کے اقدامات آئینی تھے جس کی سپریم کورٹ نے بھی توثیق کی، صدر مملکت موجود مسائل عارضی ہیں، پاکستان کا مستقبل روشن ہوگا، عارف علوی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 11:52am لڑکوں پر تشدد کرنیوالے 25 رکنی گینگ کا سرغنہ کراچی سے گرفتار گینگ کو کئی نام سے آپریٹ کیا جاتا تھا
کھیل شائع 02 مارچ 2023 11:50am پی ایس ایل میچ دیکھنے والا انتہائی سخت سیکیورٹی زون میں کھڑی سواری سے محروم شہری پی ایس ایل میچ دیکھنے آیا تھا