پاکستان شائع 10 مئ 2023 02:28pm اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کو کل طلب کر لیا اینٹی کرپشن پنجاب نے محمد خان لغاری کو 12 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 02:51pm پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزارت داخلہ کو بھیج دی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:09pm تحریک انصاف کی سینئر قیادت گرفتار، اب تک محفوظ رہنما کون؟ شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:16pm سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ لاہور سے گرفتار پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 10:36pm پشاور میں ریڈیو پاکستان پر حملہ، اسلام آباد، پنجاب خیبرپختونخوا میں فوج طلب پولیس کی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ
پاکستان شائع 09 مئ 2023 09:24pm حملوں میں ملوث شرپسندوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب احتجاج کی آڑ میں معمولات زندگی میں کسی کو خلل ڈالنے کی اجازت نہیں، پنجاب حکومت
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:47pm سی سی پی او لاہور کی زیر تفتیش کیسز نمٹانے کیلئے افسران کو تنبیہ کیسز نہ نمٹائے گئے تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، بلال صدیق کمیانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:26am ’آئی ایس پی آر صاحب! عزت صرف ایک ادارے کی نہیں ہے‘ عمران خان کا جواب 'ذہنی طور پر گرفتاری دینے اور جیل جانے کیلئے تیار ہوں'
پاکستان شائع 09 مئ 2023 09:02am اوکاڑہ میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کے 3 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:04pm فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس کی درخواست میڈیا پر جاری کرکے ہتک عزت کی گئی، لیگل ٹیم
پاکستان شائع 06 مئ 2023 05:41pm پنجاب حکومت کا مفت آٹا اسکیم کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ آڈیٹر جنرل اور نجی آڈٹ فرم کے ذریعے مفٹ آٹا اسکیم کا شفاف آڈٹ کرائیں گے، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 12:28am پولیس جے آئی ٹی کا زمان پارک میں کرائم سین کا معائنہ، عمران خان سے سوالات کارسرکار میں مداخلت سمیت 10 مقدمات، ٹیم نے ایک گھنٹہ سے زائد تفتیش میں کرائم سین سے شواہد اکٹھے کئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 01:26pm نوجوانوں پرتشدد کرنے والا ٹریفک وارڈن ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل ٹریفک وارڈن نے بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سوار کا چالان کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 04:36pm نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی پولیس ایکشن پر چوہدری شجاعت سے معذرت دوران عمرہ اطلاع ملتے ہی فوری تفصیلات حاصل کیں اور انکوائری کا حکم دیا، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 04:10pm مونس الٰہی کے دوست سہیل اصغر پولیس حراست سے فرار، اہلیہ کا اغوا کا الزام ملزم کو 2 روزہ ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کے حوالے کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 09:30am پولیس کا پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پھر چھاپہ، گھریلو ملازمین سے پوچھ گچھ چوہدری وجاہت حسین کی رہائش گاہ پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا
پاکستان شائع 01 مئ 2023 04:43pm ظہور الہٰی پیلس آپریشن: ’جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں‘ کچھ لوگ اس ایشو کو غلط رنگ دے کر پاکستان میں عجیب کیفیت پیدا کرنا چاہتے ہیں، چودھری شجاعت حسین
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 09:46pm اپنے بیٹے اور عزیر کو بلا کر آڈیو لیک سے متعلق پوچھا، جسٹس (ر) ثاقب نثار خواجہ آصف اپنے دل کا غبار نکال لیں میں کچھ نہیں کہنا چاہتا، سابق چیف جسٹس
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 11:33am دوسری شادی کرنے والی بیوی اور اس کے شوہر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے اپنی اور مقتولین کی بچیاں بھی اغوا کرکے لے گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 02:17pm محسن نقوی کے عہدے پر برقرار رہنے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا درخواست میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب، الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق