پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 01:33pm پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے بڑا فیصلہ جلاؤ گھیراؤ ہوا تو جوابی کارروائی زمان پارک میں ہوگی، پنجاب حکومت
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 09:33pm پی ٹی آئی کی چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر پنجاب میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے تعاون نہ کرنے پر رٹ دائر کی،اظہر صدیق
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 07:38pm نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کر شہریوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 03:31pm زمان پارک آپریشن مکمل، عمران خان کی رہائش گاہ سے اسلحہ برآمد زمان پارک میں پولیس عمران خان کے گھر کا گیٹ توڑ کر اندر داخل، 20 کارکنان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 10:49am عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کیلئے زمان پارک سے روانہ عمران خان قافلے کی شکل میں براستہ موٹروے اسلام آباد پہنچیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 07:22pm عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی تمام درخواستیں منظور اسلام آباد کے مقدمات میں 24 مارچ تک اور لاہور کے مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانتیں منظور کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 02:04pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری: زمان پارک جانے والے راستے کنٹینرلگا کربند ملک بھر سے مزید قافلے زمان پارک پہنچ رہے ہیں
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 08:27am حکومت ”لندن پلان“ کے تحت الیکشن سے پہلے میری گرفتاری چاہتی ہے، عمران خان سابق وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 04:20pm تحریک انصاف کے 9 سابق وزراء و ایم پی ایز اینٹی کرپشن کے ریڈار پر سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں مبینہ خورد برد کرنے کا انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 02:24pm مریم نواز اور حمزہ شہباز نے پنجاب کے 3، 3 حلقوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے مریم نواز نے پی پی 63، 149 اور 173 پر کاغذات جمع کرائے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 09:39am لاہور میں پتنگ کی ڈور نے5 سالہ بچے کی جان لے لی واقعے کا مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 09:49am زمان پارک میں ہنگامہ آرائی: عمران خان کیخلاف 4 مقدمات درج 2 مقدمات میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرلی گئیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 02:16pm وفاقی اور صوبائی حکومت کا عمران خان گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ عمران خان کے گھر کا محاصرہ جاری رہے گا، حکومت کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 08:45am لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو آج صبح 10 بجے تک زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم عدالت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو سوا 3 بجے طلب کیا تھا
شائع 14 مارچ 2023 05:23pm فرح گوگی اشتہاری قرار، عدالت کا 30 روز میں انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم ایف آئی اے نے فرح خان کے خلاف ناقابل تردید ثبوت حاصل کرلیے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:07pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک میدان جنگ بن گیا انتظامیہ کا زمان پارک میں اندھیرے میں آپریشن کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 02:40pm لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار حادثے میں گجرات سے تعلق رکھنے والے15 افراد جاں بحق ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 08:55am سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے حمزہ شہباز انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 09:58am ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے پر عمران خان و دیگر کیخلاف مقدمہ یاسمین راشد، فواد چوہدری، فرخ حبیب اور محمود الرشید بھی مقدمے میں نامزد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 02:18pm لاہور میں ایک بار پھر دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات کردی گئی زمان پارک کے اطراف راستے بند