پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 02:09pm 9 مئی واقعات: پی ٹی آئی کے سابق رہنما جمشید چیمہ اور انکی اہلیہ شامل تفتیش ہوگئے دونوں میاں بیوی نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:52pm جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم کے ضمانتی مچلکے لاہور ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان شائع 29 مئ 2023 06:14pm فواد چوہدری کا مسلم لیگ (ق) میں شامل ہونے کا امکان فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر بھی ہٹادی ہے۔
پاکستان شائع 28 مئ 2023 09:30pm ’جیلوں میں قید 9 مئی واقعات میں ملوث خواتین سے قانون کے مطابق سلوک کیا جا رہا ہے‘ اس وقت 11 خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر پنجاب کی جیلوں میں قید ہیں۔
پاکستان شائع 28 مئ 2023 12:06pm جناح ہاؤس حملے میں گرفتار خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب خدیجہ شاہ پیٹ کے درد میں مبتلا ہیں، جیل ذرائع
پاکستان شائع 28 مئ 2023 10:01am چلڈرن اسپتال لاہور کے انکیوبیٹر میں اوور ہیٹنگ سے بچہ جاں بحق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اسپتال پہنچ گئے
پاکستان شائع 27 مئ 2023 10:25pm لاہور: چلڈرن اسپتال میں 2 بچے جھلس گئے ایک بچے کی حالت غیر ہوگئی، واقعہ کے بعد انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، میڈیکل ڈائریکٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 02:42pm جناح ہاؤس حملہ کیس: محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 5 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں جے آئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 12:01pm ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں آتشزدگی، 40 سے زائد وکلاء کے چیمبرز جل کر خاکستر وکلاء کا واقعے کی تحقیقات اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:09pm جناح ہاؤس حملہ: ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے 16 شرپسندوں کی حراست مانگ لی گئی عدالت کا ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:02pm پنجاب پولیس پرویز الٰہی کو گرفتار کیئے بغیر ان کی رہائشگاہ سے روانہ تلاشی کے وقت پرویز الٰہی گھر پر موجود نہیں تھے، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان شائع 24 مئ 2023 04:49pm حساس تنصیبات پر حملے کا منصوبہ زمان پارک میں تیار کیا گیا، اہم انکشافات سامنے آگئے پی ٹی آئی قیادت کی 6 اہم شخصیات کے بلوائیوں سے روابط کا ریکارڈ مل گیا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 02:44pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کی جلد گرفتاری کا حکم 9 مئی واقعے پر پانامہ کی طرز پر جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 04:40pm پی ٹی آئی کے رہنماؤں صائمہ ندیم اور مختار گوندل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا صائمہ ندیم اور مختار گوندل کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل ہے
پاکستان شائع 23 مئ 2023 05:00pm جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس سمیت حساس تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات شروع کردیں حملوں میں ملوث 1634 افراد ابھی تک انتہائی مطلوب ہیں، جے آئی ٹی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 12:39pm کور کمانڈر کا یونیفارم لہرانے والا زمان پارک میں مقیم تھا، دوران تفتیش انکشافات یاسمین راشد اور اعجازچوہدری نے کارکنان کو کورکمانڈر ہاؤس جانے کا کہا، ملزم جان محمد
پاکستان شائع 21 مئ 2023 07:28pm وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کا 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کو سخت سزا دینے پر اتفاق قوم اور شہداء کے اہل خانہ کے دِل کو جو ٹھیس پہنچی ہے، اس درد کا ازالہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 03:35pm جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کی شرمناک گفتگو بھی منظرِ عام پر آ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 12:32pm نگراں وزیراعلی پنجاب نے مرد پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیا حملوں میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 07:08pm جناح ہاؤس پر حملے کے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری لاہور کے مختلف تھانوں میں درج دیگر 9 مقدمات پر بھی جی آئی ٹی تشکیل
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ