پاکستان شائع 17 جون 2023 07:02pm چوہدری پرویز الہٰی سے پنجاب اسملی کا اسٹاف واپس لے لیا گیا سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی معطل
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 07:35pm کلرکہار میں لاہور جانے والی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں چار خواتین، تین بچے اور چار مرد شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 04:50pm نواز شریف نے اہم مشاورت کے لیے وزیراعظم کو لندن بلالیا ملاقات میں عام انتخابات سمیت نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے مشاورت ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 17 جون 2023 11:35am پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، علی عباس آغاز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان پی ٹی آئی چیئرمین کے فوج مخالف ایجنڈا کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ رونما ہوا، علی عباس
پاکستان شائع 16 جون 2023 06:32pm حماد اظہر پر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف پولیس نے گرفتاری کیلئے کمر کس لی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 02:02pm لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈرائیور زخمی لطیف کھوسہ کی درخواست آنے پر مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2023 11:01pm جو آئین کو نہیں مانتی ہم ایسی حکومت کو نہیں مانتے، لطیف کھوسہ سپریم کورٹ خود عدلیہ تذلیل کرنے کا نوٹس لے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 14 جون 2023 04:52pm نو مئی کے واقعات میں ملوث نامعلوم افراد کون تھے ؟ 5 شہروں سے 3 ہزار 280 نامعلوم افراد کی شناخت کرلی گئی
پاکستان شائع 14 جون 2023 04:50pm عام انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) کا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ پارٹی انتخابات 16 جون کو اسلام آباد میں ہوں گے
پاکستان شائع 13 جون 2023 10:20am چینی کمپنی نے سیف سٹی کے غیر فعال کیمرے ٹھیک کرانے کی ذمہ داری اٹھالی ہواوے 14 اگست تک دو ہزار سی سی ٹی وی کیمرے درست کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 10:59am اے ٹی سی کا جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 05:33pm عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی 2 الگ الگ کیسز میں حفاظتی ضمانتیں منظور لاہور ہائیکورٹ نے ایک مقدمے میں 19 جون جبکہ دوسرے میں 22 جون تک ضمانتیں منظور کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2023 10:08pm چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن کے خلاف 6 ارب روپے کے فراڈ کا مقدمہ درج عظمیٰ خان نے اربوں کی زمین کوڑیوں کے بھاؤ خریدی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 11 جون 2023 08:51am پرویز الہیٰ کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل اسپتال میں طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کئے گئے
پاکستان شائع 10 جون 2023 11:34pm وسطی اور جنوبی پنجاب کی 14 سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل سیاسی رہنماؤں نے بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کے بعد شمولیت کا اعلان کیا
پاکستان شائع 10 جون 2023 10:29am سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز، گولیاں اور نقدی برآمد، حکام
پاکستان شائع 09 جون 2023 05:26pm جہانگیر ترین اپنا معمول کا طبی معائنہ کروانے کیلئے برطانیہ روانہ ہونگے جہانگیر ترین کی برطانیہ میں اہم سیاسی ملاقاتوں کا بھی امکان
ضرور پڑھیں شائع 07 جون 2023 07:17pm سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں نیا گھر خرید لیا آصف زرداری کے گھر کا رقبہ 6 کنال ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 07:50am پی ٹی آئی کے بڑے نام جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت میں شامل استحکام پاکستان پارٹی لاہور میں عشایئے پر کیا گیا، مزید وکٹیں گرانے کی تیاری
پاکستان شائع 07 جون 2023 12:03pm اربوں روپے کی کرپشن: عثمان بزدار، فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج ملزمان نے مجموعی طور پر اربوں روپے کی کرپشن کی، ایف آئی آر
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ