پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 05:03pm قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق نہیں ہوسکا، وزیراطلاعات عملے کو 8 اگست کو ممکنہ تحلیل سے آگاہ کردیا گیا، مدت 12 اگست کو ختم ہورہی ہے
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 02:26pm پی ٹی آئی نے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت معطل کردی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:10pm پورا دن انتظار کے بعد بھی چوہدری پرویز الہٰی رہا نہ ہوسکے جیل حکام کی 5 بجے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائی سے معذرت
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 10:46pm لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی سیمینار میں بڑی تعداد میں خواتین شریک تھیں
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 07:42pm الیکشن 2018 میں شہبازشریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے سابق ایم پی اے نیلم حیات ملک کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 07:32pm سرکاری اسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ پنجاب کے 7 بڑے اسپتالوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری بھی دے دی گئی
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 04:46pm نگراں سیٹ اپ میں کون شامل ہوگا، نواز، زرداری ملاقات میں معاملات طے پا گئے سیاسی افراد، سابق جوڈیشری کے افراد شامل ہوں گے، مضبوط ٹیکنوکریٹس باہر رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 08:06pm پنجاب میں لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں سے زیادتی کے واقعات بڑھ گئے سب سے زیادہ کیسز گوجرانوالہ میں ریکارڈ
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 06:38pm مسلم لیگ ن کے ساتھ 15 یا 20 سیٹوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے، چیف آگنائزر ق لیگ پی ٹی آئی کے لوگ ہمیں جوائن کر رہے ہیں، چوہدری شافع حسین
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 06:26pm ڈی سی لاہور کا غیر قانونی گیس فلنگ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کا حکم گلی محلوں میں قائم غیرقانونی فلنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں گے
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 04:52pm نواز شریف کی عام انتخابات سے 45 روز قبل وطن واپسی متوقع ن لیگ نے انتخابی جلسوں سے خطاب کرنے والے قائدین کے نام فائنل کرلئے
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 04:43pm سادہ لوح شہریوں کو عمرے کا جھانسہ دیکر پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار دودیگر ملزمان نے شہریوں سے یو اے ای میں ملازمت کیلئے لاکھوں روپے وصول کئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 03:34pm جھنگ کے 40 دیہات میں پانی داخل، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب بورےوالا: دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے لگی، مکینوں کے انخلا کیلئے اعلانات
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 07:24pm ممکنہ سیلاب: دریائے راوی، چناب اور ستلج میں پانی کے بہاؤ کو مانیٹر کرنے کا حکم محکمہ آبپاشی، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہمہ وقت چوکس رہنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 07:07pm نواز شریف نومبر میں الیکشن کی تیاریاں کرنے لگے، فضل الرحمان کو منانے کی سرتوڑ کوششیں وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 11:04pm بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلہ آنے سے پاکستان کے دریاؤں کی سطح بلند دریائے راوی، چناب اور ستلج میں مختلف مقامات پر نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 11:02pm بھارتی آبی جارحیت، دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح بلند بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اُجھ بیراج سے چھوڑا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 11:30am سانحہ 9 مئی، ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا اہم فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مفرور مرکزی شرپسندوں کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 11:31am بھارت کی طرف سے دریاؤں میں پانی کا درست ڈیٹا فراہم کرنے میں تاخیر بھارت پانی اخراج کا پیشگی ڈیٹا فراہم کرے، انڈس کمیشن ذرائع
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 06:44pm لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی فراہمی بند ضلعی انتظامیہ نے پابندی کا مراسلہ بھی جاری کر دیا
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ