پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 11:33pm پنجاب میں چینی کی قیمت پر سٹہ بازی روکنے کیلئے فوڈ سٹف شوگر آرڈر 2023 نافذ محکمہ خوراک کو چینی کے اسٹاک ضبط کرکے سرکاری ریٹ پر فروخت کرنے کا اختیار
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 05:31am نو، دس محرم کو کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو ضروری ہدایات جاری کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:43pm پنجاب کی جیلوں میں 7 جیل افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے تمام جیل افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 09:00pm لاہور: مویشی منڈیوں کے نام پر ہونے والا ایک ارب روپے کا میگا کرپشن اسکینڈل بے نقاب مویشی منڈیوں کے جعلی بل بنا کر کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 08:14pm چوہدری شجاعت نے سیاسی امور پر فیصلہ سازی کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سے نگراں سیٹ اپ پر مذاکرات کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:58pm پاک فوج کے ساتھ مل کر لاکھوں ایکڑ زمین کاشت کریں گے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب چھوٹے کسانوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 11:04am لاہور: ایم ایس میو اسپتال ڈاکٹر منیر سروسز اسپتال کے ایم ایس کا چارج سنبھالیں گے سروسز اسپتال میں بجلی کی بندش کے معاملے پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور پرنسپل کو تبدیل کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 09:01am اسحاق ڈار نے نگراں وزیراعظم بننے کے امکان کی تصدیق کردی، اضافی اختیارات بھی ملیں گے ایسا وزیراعظم لایا جائے جو اچھے معاشی فیصلے کرسکے، آئی ایم ایف ذرائع
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 11:26pm پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 35 فیصد تک بڑھیں گی، وزیر اطلاعات پنجاب پینشن میں بھی ساڑھے 17 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، عامر میر
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 09:18pm نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا سروسز اسپتال میں بجلی بندش کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل سروسز اسپتال میں بجلی بند ہونے پر جنریٹر نہ چلنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 05:44pm محرم انتظامات، بارشیں اور سیلاب کا خدشہ: تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ افسران جلوس روٹس کے دورے کریں، بارشی پانی کھڑا نہ ہونے دیں، ڈی سی لاہور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 11:00am یونان کشتی حادثہ، مزید پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچ گئیں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں میں سے اب تک 15 کی شناخت ہوسکی ہے
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 10:29pm پنجاب فرانزک ایجنسی میں رپورٹس کی تبدیلی کاانکشاف، نائب قاصد پکڑا گیا نائب قاصد کے خلاف 10 لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 04:12pm مزارات اور درباروں کیلئے اب آن لائن چندہ اکٹھا کیا جائے گا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزارات کیلئے ویب سائٹ بنانے کی منظوری دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 03:30pm پنجاب میں اسسٹنٹ کمشنر، ڈپٹی کمشنرز کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ گاڑیاں خریدنے کیلئے تقریباً سوا 2ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 11:48am لاہور: رشوت کا الزام، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 6 افراد پر مقدمہ درج ملزمان پر شہری سے ایک لاکھ 50 ہزار روپے رشوت لینے کا الزام ہے
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 07:51pm محرم الحرام: پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج اور رینجرز طلب 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا بھی فیصلہ
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 05:18pm مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی سفارشات پر سلوگن کی منظوری دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 04:28pm پرویز الہٰی کی نامعلوم مقام پر منتقلی اور حبس بیجا میں رکھنے کیخلاف درخواست دائر پرویز الہٰی کی اہلیہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 07:53pm پنجاب میں پلاسٹک روڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پلان طلب کرلیا
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع