پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 03:32pm مرتضیٰ وہاب سے پی پی کے حق میں پریس کانفرنس پر جواب طلب ضابطہ اخلاق کے تحت منتخب بلدیاتی نمائندے سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرسکتے۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 09:50pm عام انتخابات 2024 کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی تفصیلات سامنے آگئیں الیکشن کمشنر پنجاب کا انتخابی ٹریننگ سے غیر حاضر عملے کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 05:32pm ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 18 امیدواروں اور لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین و ڈسٹرکٹ چیئرمین کو جرمانے الیکشن کمیشن کی ہدایات پرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 11:47am الیکشن کمیشن کی فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت الیکشن کمیشن نے این اے 233 بدین سے فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان الاٹ کرنے پر فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 11:23am الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں 300 سے زائد بھرتیوں اور ترقیوں کا نوٹس لے لیا نگران حکومت میں چار ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سمیت کئی کی ترقی قواعد کے برعکس کی گئی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 07:07pm الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم میں افرادی قوت اور مشینری کے استعمال کا نوٹس الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی چیف سیکرٹیرز اور صوبائی الیکشن کمشنران کو مراسلہ بھیج دیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 06:57pm تحریک انصاف کا اتوار سے ملک گیر الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان عمران خان کی قیادت میں ملک و قوم کو حقیقی آزادی دلوائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:27pm ’پارٹی چھوڑی نہ ن لیگ نے نوٹس دیا‘ دانیال کا احسن اقبال کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع این اے 76 نارووال سے دانیال عزیر کے احسن اقبال پر قبل از وقت انتخابات میں دھاندلی کے الزامات
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 11:34am توہین الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 09:46pm الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی ایک اور مشق کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کے دوران چوتھی بار ای ایم ایس کی تجرباتی مشق کررہا ہے
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 06:01pm سرگودھا کی 2 نشستوں پر الیکشن التواء سے متعلق الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری این اے 83 اور 85 کے آر اوز نے نادرہ کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی بنا پر انتخابات ملتوی کیے، تحریری فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 05:38pm الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردیے بلدیاتی ادارے ،انتخابات تک صفائی اور سینیٹیشن کا کام کریں گے اور کسی نئی سکیم کا اجراء یا ٹینڈر نہیں کرسکیں گے۔
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 10:29pm انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت اور تاریخ جاری الیکشن کمیشن کا جی ڈی اے امیدوار کی کارنر میٹنگ اور پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 10:55pm توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس 24 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 12:14pm سرگودھا کے حلقوں این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی نہیں ہونگے، جعلسازی ناکام الیکشن کمیشن نے آر اوز کے نوٹیفکیشن منسوخ کردیئے
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 11:15pm انتخابی ضابطہِ اخلاق کیخلاف ورزی: متعدد امیدواروں کو جرمانے اور نوٹسز جاری الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم میں پلاسٹک کے بنے پینا فلیکس پر پابندی عائد کرنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 11:10pm سیکورٹی اہلکار ووٹرز سے شناخت مانگیں گے نہ انتخابی مواد تحویل میں لے سکیں گے، ضابطہ اخلاق عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 10:38am پی ٹی آئی قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے 47 امیدوار تاحال فائنل نہ کرسکی عام انتخابات 2024 کیلئے قومی وصوبائی اسمبلیوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 09:53pm چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کا انکشاف عوام جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈہ سے ہو شیار رہیں، ترجمان الیکشن کمیشن