پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 07:00pm الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل سے متعلق موصول تمام شکایات نمٹا دیں الیکشن کمیشن میں قائم کمپلینٹ سیل میں اب تک 47 شکایات موصول ہوئیں
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 01:52pm پی ٹی آئی کی آئی جی اور سیکرٹری پنجاب کو ہٹانے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ایکشن الیکشن کمیشن نے ”لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی“ کے حوالے سے پی ٹی آئی کی شکایت پر مراسلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 02:49pm الیکشن کمیشن میں بلے کے نشان پر اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:53pm انتخابات تک الیکشن کمیشن افسران کی عام تعطیل سمیت ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ چیف الیکشن کمشنر نے چھٹی کرنےوالےافسران کووارننگ دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:23pm مہر بانو نے والد شاہ محمود کی رہائی کے لئے چیف الیکشن کمشنر سے مدد مانگ لی الیکشن کمیشن شاہ محمود قریشی کو بازیاب کرا سکتا ہے، مہر بانو
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:59pm الیکشن کمیشن کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ فیصلہ الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس کے بعد کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:55am فواد چوہدری کے بھائی کی بازیابی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر فراز چوہدری کا اغو اور کاغذ جمع کروانے سے روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:21pm الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کنٹرول روم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 06:35pm ق لیگ اور استحکام پارٹی سمیت کسی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی، رہنما ن لیگ 9 مئی کے کرداروں کو سزا دینے کے بجائے دیگر موضوعات پر گفتگو ہو رہی ہے، جاوید لطیف
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 06:16pm الیکشن کمیشن کی بعض ٹی وی چینلز پر ترجمان پنجاب الیکشن کمشنر سے منسوب خبر کی تردید یہ خبر من گھڑت ہے اور الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ جاری نہیں کیا، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 06:09pm سرکاری افسران اور ملازمین کی انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد اسلام آباد میں مانیٹرنگ ٹیموں نے امیدواران کا تشہیری مواد ہٹانا شروع کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 02:06pm اسلام آباد کے آئی جی اور ڈی سی کو ہٹانے سے نگراں حکومت کا انکار الیکشن کمیشن فیصلے پر نظرثانی کرے، احد چیمہ کو ہٹانے کا نوٹی فیکشن کردیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 06:16pm ملک بھر سے 28 ہزار 626 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل شروع ہوگیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 06:51pm نوازشریف، مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی اسکروٹنی جاری
Home Lower اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 03:23pm انتخابی امیدواروں کی کڑی جانچ پڑتال شروع، آن لائن سینٹر کو اداروں کی مدد حاصل نادہندگان کے کاغذات مسترد ہونگے ، روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی دھچکا لگنے کا امکان
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 11:05pm الیکشن 2024: سیاسی جماعتوں کے بینرز، پوسٹرز، ہینڈ بلز کا سائز کیا ہوگا ؟ عام انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 09:31pm الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ سے ہٹا دی الیکشن کمیشن میں انتخابی نشانات کے حوالے سے کام جاری ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 08:41pm پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا گیا الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 11:14pm الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں پر اعتراضات انتخابی نتائج کے بعد سننے کا فیصلہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:11pm اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟ قومی و صوبائی اسمبلی کی خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستوں کیلئے 364 کاغذات نامزدگی جمع