پاکستان شائع 09 فروری 2024 01:31pm این 47 کے نتائج کا معاملہ: شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی آر او آفس کے باہر لگائی گئی اسکرین اچانک بند کر دی گئی، نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:35pm ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، الیکشن کمیشن غیر حتمی غیر سرکاری نتائج 6 بجے کے بعد تک نشر ہوسکیں گے، الیکشن کمیشن حکام
پاکستان شائع 08 فروری 2024 03:25pm عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن میں 55 شکایت موصول تمام شکایات کا ازالہ کیا جاچکا، شکایات معمولی نوعیت کی تھیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 08 فروری 2024 12:29pm پولنگ کا وقت بڑھانے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا، ممبر الیکشن کمیشن ممبران الیکشن کمیشن انتخابی عمل کا جائزہ لینے اٹک اور گوجرخان روانہ
پاکستان شائع 08 فروری 2024 11:21am الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی رینجرز، ایف سی اور پولیس اہلکاروں نے سنبھال لی عام انتخابات کے پُر امن انعقاد کے لیے 6 لاکھ سیکیورٹی اہلکار تعینات
پاکستان شائع 07 فروری 2024 06:35pm الیکشن جیتنے کا بعد بھی دانیال عزیز پر ناکامی کی تلوار لٹک گئی الیکشن کمیشن نے نوٹفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 11:14pm میڈیا نمائندوں کو پولنگ اسٹیشنز تک رسائی اور انتخابی عمل پر رپورٹنگ کی اجازت ہونی چاہیے، فافن خواتین ووٹرز کو روکنے کی کسی بھی کوشش کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے، فافن
پاکستان شائع 06 فروری 2024 02:13pm الیکشن کمیشن نے 2 ترجمان مقرر کر دیے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:25pm بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل، کامن ویلتھ آبزرور گروپ کا الیکشن کمیشن کا دورہ ڈاکٹرگُڈلک ابیل کی قیادت میں وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 06:58pm انتخابات 2024 : ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں ، بلدیاتی نمائندوں کو جرمانے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی انتخابی مہم کے لیے کل آخری دن
پاکستان شائع 04 فروری 2024 09:20pm عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل بیلٹ پیپرز کی پورے ملک میں ترسیل کا عمل پیر تک مکمل کرلیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 04:42pm ای ایم ایس نظام ناکام ہے یا پھر اسے کوئی اور کنٹرول کر رہا ہے، ریٹرننگ افسر الیکشن مینجمٹ سسٹم آسانی کے بجائے مشکلات پیدا کررہا ہے اور درد سر بنا ہوا ہے، ریٹرننگ افسر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 12:18pm الیکشن منیجمنٹ سسٹم کیسے کام کرے گا حکام نے ہیکنگ کا خدشہ بے بنیاد قرار دیدیا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 10:21pm شاہ محمود قریشی 5 سال کیلئے نااہل، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی الیکشن ایکٹ 232 کے تحت بھی نااہل قرار دیے جاتے ہیں
پاکستان شائع 03 فروری 2024 10:14pm الیکشن 2024: مینجمنٹ سسٹم کی تیسری بار تجرباتی مشق ’آن لائن اور آف لائن یکساں رفتار‘ تمام مطلوبہ مراحل اور اہداف کی کامیابی سے تکمیل ہوئی، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 05:42pm الیکشن کمیشن نے 4 حلقوں میں انتخابات ملتوی کردیے انتخابات کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 02 فروری 2024 12:30pm سلمان اکرم راجہ کی آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف درخواست فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 11:07am ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف امیدوار ازخود الیکشن کمیشن میں طلب الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیتے ہوئے امیدواروں کو جرمانے کیے
پاکستان شائع 01 فروری 2024 07:10pm انٹرنیٹ بند ہوا تو الیکشن منیجمنٹ سسٹم کیسے کام کرے گا، سکندر سلطان راجہ کا جواب پولنگ ڈے پر انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے کوئی بات زیر غور نہیں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 06:47pm عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن اجلاس میں فیصلہ پر امن انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی فراہم کریں گے، نگراں وزیر داخلہ