پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 07:44pm الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے بعد جاری کردیا ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب تمام امیدواروں کے نتائج جاری کردیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 05:39pm قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی مزید نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری آزاد امیدوار 3 روز کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 11:12pm کمشنر الزامات: الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد قانونی کارروائی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 06:57pm بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 5 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار عادل رضا باذئی کامیاب ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 06:51pm انتخابی عذرداریوں کو نمٹانے کیلئے 2 صوبوں کیلئے الیکشن ٹربیونلز قائم سندھ کے لیے 4 ٹربیونلز جبکہ بلوچستان کے لیے 3 ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:40pm الیکشن کمیشن نے کراچی کے 18 حلقوں کی انتخابی عذرداریوں کو یکجا کردیا این اے 235، 239، 240 اور 244 کے ریٹرننگ افسران سے رپورٹس طلب
پاکستان شائع 16 فروری 2024 01:38pm این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کی شکایت بحال، سماعت 20 فروری کو ہوگی نوازشریف کے حلقے میں حتمی نتیجہ فارم 45 کے مطابق جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر تبدیل
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:25pm ’پی پی کیلئے دوٹوک موقف‘ عمران خان سے ملاقات کرنے والے بیرسٹر سیف نے کیا بتایا؟ عمران خان اپنی ٹرین مس کرچکے ہیں، جب بات کرنے کا وقت تھا اس وقت انکار کردیا، پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 12:40pm دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر این اے 55 سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ، این اے 56 اور 57 سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 01:53pm نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے شکست پر انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کی سابق وزیراعظم کے وکیل کو دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:03am الیکشن کمیشن کا پی بی 21 میں آر او آفس میں ریکارڈ کے نقصان کا نوٹس الیکشن کمیشن نے تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 02:16pm الیکشن کمیشن نے این اے 70 اور پی پی 45 کے نتائج روک دیے این اے 118 میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر آر او سے جواب طلب، پی پی 71 کی انتخابی عذرداری سے متعلق فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 12 فروری 2024 05:35pm الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کےالزامات کو مسترد کردیا کچھ حلقوں میں نتائج کی تاخیر سے کسی مخصوص سیاسی جماعت کو فائدہ یا نقصان نہیں پہنچا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 04:26pm الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 39 حلقوں کے نتائج روک دیے قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلیوں کے 23 حلقوں کے نتائج روکے گئے ہیں
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:56pm سرفراز بگٹی کی وزیراعلیٰ بلوچستان بننے سے متعلق خبروں کی تردید یہ صرف افواہیں چل رہی ہے، ابھی تک کچھ کنفرم نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 11:06am الیکشن کمیشن کے باہر شکایات سیل قائم کردیا گیا الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریاں دائر کرنے کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 08:30pm الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں کا حتمی نتیجہ روک دیا الیکشن کمیشن نے این اے 46، 47 اور 48 کا نتیجہ روکا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:05pm الیکشن کمیشن نے نتائج کا اجرا روکنا شروع کردیا، دوبارہ پولنگ ہوگی این اے 88 اور این اے 64 سمیت کئی نتائج روک دیے گئے
پاکستان شائع 10 فروری 2024 02:52pm الیکشن کمیشن کو سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ موصول الیکشن کمیشن کی لاہورہائیکورٹ کے حکم پر متعلقہ حلقے کا نوٹیفکیشن روکنے کی ہدایت
پاکستان شائع 10 فروری 2024 02:17pm الیکشن کمیشن کا اگلے ہفتے ٹربیونلز کے قیام کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن اگلے ہفتے پانچوں رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط لکھے گا، ذرائع