پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:11pm جینڈر ایکس: نایاب علی بطور خواجہ سرا الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار ایپلٹ ٹریبونل نے کاغذات منظور کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:44am الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کردیے، پی ٹی آئی اور بلا غائب انتخابی نشان ریٹرننگ افسران کو نہیں بھجوایا گیا، دیگر جماعتوں میں سے کس کو کونسا نشان ملا؟
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 02:37pm فواد چوہدری 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد مزید 3 روز کیلئے نیب کے حوالے وکیل کا ڈیوٹی جج کی جانب سے سماعت کرنے پر اعتراض
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 05:43pm ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر تحریک انصاف کے کارکنان بھی سراپا احتجاج تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ہے، کارکنان کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 04:09pm الیکشن کمیشن کے اہم عہدیدار نے استعفی دیدیا، واقعی علیل ہیں، وزیر اطلاعات کی وضاحت سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے خرابی صحت کو جواز بتایا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 10:47am سپریم کورٹ سینیٹ سے منظور شدہ قرارداد کا فوری نوٹس لے، بیرسٹر گوہر ملک کا مستقبل شفاف انتخابات کے انعقاد سے جڑا ہے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:22pm سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 مرتبہ کثرت رائے سے منظور پیپلزپارٹی کی حمایت مسلم لیگ ن کی مخالفت، درجن بھر سینیٹرز کا ایوان پر راج
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:03pm پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات اپیلوں میں منظور ہونے لگے، ریٹرنگ افسران کے فیصلے مسترد جہلم کے دونوں حلقوں سے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 04:19pm سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ ملتوی ممبران پارلیمنٹ کی اہلیت کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، الیکشن ٹریبونل
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:53pm کتنے امیدواروں کے کاغذات منظور یا مسترد ہوئے؟ اعدادو شمار جاری کاغذات نامزدگی کی تفصیلات الیکشن کمیشن نے جاری کردیں
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 02:07pm عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ وفاقی حکومت، وزارت اطلاعات اور پیمرا سمیت دیگر فریقین نے جواب جمع کرا دیے۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 11:47am کاغذات مسترد کرنے پر الیکشن ٹریبونل کے ریمارکس، ’لگتا ہے آرڈر لکھا ایک جگہ گیا پھر سب آراوز نے وہی جاری کردیا‘ اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:36pm الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کوہاٹ کیلئے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا پی کے 91 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری دن 5 جنوری مقرر
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:03pm انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا، جے یو آئی کا خط جمعیت علماء اسلام نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 08:15pm گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان سینیٹ کو آخری مہلت اگر 15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرائے تو سینیٹ رکنیت معطل کردی جائے گی، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 02:25pm امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اور مسترد ہونے کی تفصیلات سامنے آگئیں الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری اور مسترد ہونے کی تفصیلات جاری کردیں
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 01:38pm ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے چینلز کیخلاف پیمرا کو خط لکھ دیا پیمرا ایسے چینلز کے خلاف فوری ایکشن لے کر رپورٹ جمع کرائے، خط
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:57pm پی ٹی آئی نے انتقامی کارروائیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز امیدواروں کے خلاف جاری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 09:46pm جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان خیبر پختونخوا، سندھ، پنجاب اور بلوچستان سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 05:19pm الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں پھر تبدیلی کردی مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی