پاکستان شائع 05 مارچ 2024 11:59am الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ سینیٹ انتخابات کے شیڈول کی حتمی منظوری چیف الیکشن کمشنر اور ممبران دیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:55pm الیکشن کمیشن ممبر کا اختلافی نوٹ، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کی حمایت بھی کردی 'اس بات سے متفق ہوں کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، لیکن۔۔۔۔' بابر حسن بھروانہ کا کیا مؤقف تھا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:33pm الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:56am اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان ملک میں شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی الیکشن تاریخ میں نیا سیاہ باب ہے، بانی رہنما
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 11:30pm شہباز شریف کب کب وزیر اعلیٰ پنجاب رہے، نواز شریف سے مخلص ہونے کی وجہ سے کئی آفرز ٹھکرائیں عمرایوب سنی اتحاد کونسل کے امیدواربرائے وزیراعظم ہیں، منجھے ہوئے سیاستدان ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:13pm نوازشریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست مولانا فضل الرحمان نے اپنے تحفظات سے نوازشریف کو آگاہ کیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 03:58pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن مؤخر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر 3 مارچ کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہونے جار ہے ہیں
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 01:41pm این اے 15 مانسہرہ سے شہزادہ گشتاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری جاری فارم 49 میں نواز شریف کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار گشتاسپ خان نے شکست دی تھی
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 12:48pm سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 14 مارچ کو ہوگی اسلام آباد کی ایک، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا گیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 10:42am الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا آئین کے مطابق صدارتی انتخاب کا ریٹرننگ افسرچیف الیکشن کمشنرہوتا ہے۔
پاکستان شائع 29 فروری 2024 08:09pm فافن نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کے دعوے کی تردید کردی سیاسی رہنما عوامی بیانات دینے سے پہلے اپنا ہوم ورک کریں، فافن
پاکستان شائع 29 فروری 2024 03:45pm یوسف رضا گیلانی، عبدالغفور حیدری اور نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی تینوں اراکین نے رکن قومی اسمبلی کا حلف بھی اٹھا لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 09:13pm الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے پریزائیڈنگ افسران مقرر کردیے پریزائیڈنگ افسران صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 05:01pm ن لیگ کا پارلیمانی اجلاس، وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق، ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد وفاقی کابینہ کی تشکیل سمیت تمام فیصلوں کا اختیار پارٹی قیادت کو سونپ دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 03:29pm الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا سنی اتحاد کونسل سربراہ نے کہا مخصوص نشستیں نہیں چاہیئں، چیف الیکشن کمشنر نے خط پی ٹی آئی وکیل کو دیدی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 09:18pm الیکشن کمیشن نے صدر کے انتخابی شیڈول کی تاریخ دے دی امیدوار کب تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 01:01am سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں پر آج اوپن سماعت کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن تاحال روکے ہوئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 03:41pm این اے 15 مانسہرہ کیس: الیکشن کمیشن کا تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم کبھی آپ تاخیر سے آتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ریکارڈ نہیں ملا اسٹے کو ملتوی نہیں کیا جاسکتا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 25 فروری 2024 01:07pm قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن نے سندھ کی خواتین کی 2 نشستیں پیپلزپارٹی کو الاٹ کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 07:58pm صدر پاکستان کے انتخابات کا شیڈول تیار، عارف علوی کی رخصتی قریب صدر پاکستان کے لیے الیکشن کا شیڈول آج جاری ہونے کا امکان
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا