پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:04pm انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں، چیف الیکشن کمشنر پر امن انتخابات کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 10:39pm عمر حمید کا استعفیٰ منظور، سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے سیکریٹری کو ایک سال کے کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 09:34pm الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ دے دی انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد مختلف فورمز سے انتخابی نشان تبدیل کیے جا رہے ہیں، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:22pm رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری ، پی ٹی آئی کا نام شامل گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے13جماعتوں کوڈی لسٹ کردیا تھا
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 07:43pm عمران خان کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کاپی سامنے آگئی فرد جرم عائد کرنے کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 04:24pm فواد چوہدری نے بلے کے سوال پر دوڑ لگا دی جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 11:46am الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر رکھی ہیں، خط
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:05am توہین عدالت کیس: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے درخواست چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف دائر کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 12:56pm لیول پلیئنگ فیلڈ پر پی ٹی آئی وکیل پھٹ پڑے، فیصلہ نہیں ماننا ہے تو نہ مانیں، چیف جسٹس الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 05:20pm پی ٹی آئی بلے کا انتخابی نشان لینے میں ناکام، ایک اور جماعت نے ’بلا‘ مانگ لیا ہماری درخواست التوا کا شکار ہے، الیکشن کمیشن اب ہمیں بلے کا نشان الاٹ کردے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 01:16am امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت ختم الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں پانچویں بار توسیع کی تھی
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 07:02pm پی ٹی آئی نظریاتی کے پارٹی ٹکٹس جمع کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر امیدواروں کو جاری پی ٹی آئی نظریاتی کے سرٹیفکیٹ منظور کیے جائیں، شعیب شاہین
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 06:19pm بیلٹ پیپرز کی بحفاظت نقل و حمل یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کا پلان سامنے آگیا بیلٹ پیپرز کی نقل و حمل کے دوران پاک فوج کے اہلکار بھی سیکیورٹی فراہم کرتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 05:14pm عوامی نیشنل پارٹی کو جُرمانے کے ساتھ الیکشن لڑنے کی اجازت الیکشن کمیشن نے انتراپارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سُنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 10:15pm قومی اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی ٹکٹوں کا اعلان، کئی حلقے خالی چھوڑ دیئے ایاز امیر، یاسمین راشد، لطیف کھوسہ، زرتاج گل، مراد سعید، جمشید دستی ٹکٹ پانے والوں میں شامل، علی امین گنڈا پور مولانا کے مقابلے پر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 06:29pm الیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا 15 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سُنا دیا گیا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 10:18pm اسلام آباد اور راولپنڈی کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں جاری شہر اقتدار میں مجموعی طور پر 181 امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکیں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 07:31pm سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی انتخابی نشان بلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:45pm ن لیگ نے لودھراں مانگ لیا، جہانگیر ترین کا صاف انکار آپ ملتان کی نشست پر الیکشن لڑ لیں، ن لیگ کا جہانگیر ترین سے اصرار
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 07:33pm بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک اور سیاسی جماعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی