پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 09:39pm الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے طلب کرلیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:35pm عام انتخابات: الیکشن کمیشن کا اپیلٹ ٹربیونلز لگانے کیلئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز ہائیکورٹس کے ججز پر مشتمل ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:37pm سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی کی وصولی 20 دسمبر سے شروع ہوگی ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 03:54pm عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، نگراں وزیراطلاعات نے واضح کردیا نگران حکومت الیکشن کمیشن کی باز پرس نہیں کرسکتی، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:54pm الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر پر پی ٹی آئی دعوے مسترد کر دیے، ’صورتحال کے ذمہ دار ہم نہیں‘ پی ٹی آئی چیئرمین نے پریس کانفرنس پر ردعمل، شیڈول آج آجانا چاہئے تھا، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 04:40pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن: پینل ایک ہے تو ووٹر پوچھ ہی نہیں سکتا ووٹ کیوں نہیں ڈالنے دیا، بیرسٹر علی ظفر چیف الیکشن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 12:45pm توہین الیکشن کمیشن میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی دونوں ملزمان پر آئندہ سماعت فرد جرم عائد کی جائے گی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 09:04pm توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران اور فواد چوہدری کیخلاف سماعت کل ہو گی دونوں کے خلاف کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 11:58am پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف تمام درخواستگزاروں کو آئندہ سماعت جواب جمع کرانے کی ہدایت ہم سامنے طوفان دیکھ رہے ہیں جس کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی، وکلاء تحریک انصاف
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 10:32pm الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کر دیے الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 06:12pm بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک اور سیاسی جماعت میدان میں آگئی ہم عوام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان بلے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 02:24pm پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات میں تاخیر کی درخواستیں مسترد کرنے کا مطابہ نگراں حکومت نے سندھ میں کوئی افسر نہیں چھوڑا گیا جو پی پی دور کا ہو، سعید غنی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 09:25pm پیپلزپارٹی کا وفد کل چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا وفد عام انتخابات اور دیگر امور پر پارٹی کے مؤقف سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کرے گا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:24pm چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن سے پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کرنے کا مطالبہ پی ٹی آئی کو دیگر جماعتوں کے مقابلے میں امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیئے، گوہر خان
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:15pm عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 02:41pm انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستیں منظور، پی ٹی آئی کو نوٹس جاری اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ کروانے کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:27pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن میں نئے انٹرپارٹی انتخابات سے متعلق 11 درخواستوں پر سماعت 8 دسمبر کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 03:57pm جیل سے باہر ٹرائل کیلئے عمران خان کی ایک اور امید دم توڑ گئی توہین الیکشن کمیشن کیس کے ملزمان کا ٹرائل اڈیالہ میں ہی ہوگا، محفوظ فیصلہ سنادیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 05:37pm سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن لڑا ہی نہیں اس میں کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:08pm الیکشن کمیشن نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی 17 افسران کے تبادلوں کی اجازت جبکہ 2 افسران کے تبادلوں کی درخواست مسترد