پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 08:32am آزاد کشمیر میں بعض شرپسندوں نے صورتحال بگاڑ نے کی کوشش کی، وزیراعظم شہباز شریف کا شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو امدادی پیکج دینے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 06:35pm وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر پورٹ کیلئے بڑا فیصلہ، درآمدات شروع کرنے کا حکم : سی پیک ٹو پر کام میں تعطل قبول نہیں، وزیرِاعظم
پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:51am آزاد کشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان گزشتہ روز حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے، کمیٹی
پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:02am وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہوگی چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، شہباز شریف
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:03pm الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر 7 اعتراضات عائد کردیے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 11 مئ 2024 01:05pm اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ تحریک آئین کی بحالی تک جاری رہے گی اپوزیشن اتحاد
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:02pm صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 11:41am وزیر اعظم کی کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے تجارتی پالیسی بنانے کی ہدایت سفارتخانوں میں تعینات ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 05 مئ 2024 02:40pm خود کش بمبار کے والد اور بھائیوں کے ہوش ربا انکشافات میرے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت دی گئی، والد خودکش بمبار
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 12:36am گندم بحران پر شمشاد اختر اور افسران طلب، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ کو بلانے کی تردید اضافی گندم درآمد کرنے والوں کے نام سامنے لائے جائیں، وزیراعظم کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 09:45pm حنیف عباسی اور انوار الحق کاکڑ کے درمیان گندم بحران کے معاملے پر تلخ کلامی انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 06:14pm جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری صدر مملکت نے 22 مارچ 2024 کو جاری کیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت منظوری دی۔
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:57pm وزیراعظم کا فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم نواز شریف نے کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 10:34am گندم کی اضافی درآمد میں سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا، 300 ارب روپے کا نقصان نجی شعبے کو کھلی چھوٹ دی گئی، جسٹس ریٹائرڈ میاں مشتاق کی سربراہی میں کمیٹی کی تحقیقات شروع
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 10:42am وزیراعظم اور بل گیٹس کی ملاقات، مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق بل گیٹس کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب، شہباز شریف کے کاموں کی تعریف
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 09:32am ٹانک : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
دنیا شائع 28 اپريل 2024 03:09pm 2 اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی وڈیو، تل ابیب سے جنگ بندی معاہدے کی اپیل عمری میران اور کیتھ سیگل نے مسائل بیان کیے ہیں، مصر کا ثالث وفد مذاکرات کی بحالی کیلئے اسرائیل پہنچ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 06:56pm پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ملک میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرنے پراتفاق پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا مختلف منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:30pm پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:29pm ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنادی، وزیراعظم بجلی سستی کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، شہباز شریف
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا