پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 06:41am وزیراعظم نے ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا تمام صوبوں نے بھی منگل کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، سندھ میں میٹرک کا پرچہ ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:44pm الیکشن ٹربیونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم کا آرڈیننس منظور قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے آرڈیننس کی منظوری دی
کاروبار شائع 24 مئ 2024 11:18pm اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اوگرا کی جانب سے آر ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:32pm فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ وفاقی کابینہ نے مسترد کردی، خامیاں دور کی جائیں گی وزیراعظم کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:47pm ججز کی دوہری شہریت پر پابندی کا بل قومی اسمبلی میں جمع دوہری شہریت کے حامل شخص کو سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کا جج تعینات کرنے پر پابندی ہوگی، متن ترمیمی بل
پاکستان شائع 20 مئ 2024 05:03pm وزیر اعظم کا ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم شہباز شریف سے ترک وزیرِ خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر گہرے اطمینان کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:18pm آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 17 مئ 2024 02:22pm ہمیں بھی عمران خان کو ملنے والی سہولیات فراہم کی جائیں، پنجاب کے قیدیوں مطالبہ زور پکڑ گیا جیل حکام نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی قانون سے متصادم سہولیات کا ذکر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 03:55pm اسلام آباد : موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات تبدیل نئے اوقات موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک برقرار رہیں گے، سیکرٹری ایجوکیشن
پاکستان شائع 16 مئ 2024 10:33pm وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ منتخب ایم این اے سے صدرآصف زرداری حلف لیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 08:32am آزاد کشمیر میں بعض شرپسندوں نے صورتحال بگاڑ نے کی کوشش کی، وزیراعظم شہباز شریف کا شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو امدادی پیکج دینے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 06:35pm وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر پورٹ کیلئے بڑا فیصلہ، درآمدات شروع کرنے کا حکم : سی پیک ٹو پر کام میں تعطل قبول نہیں، وزیرِاعظم
پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:51am آزاد کشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان گزشتہ روز حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے، کمیٹی
پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:02am وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہوگی چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، شہباز شریف
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:03pm الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر 7 اعتراضات عائد کردیے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 11 مئ 2024 01:05pm اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ تحریک آئین کی بحالی تک جاری رہے گی اپوزیشن اتحاد
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:02pm صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 11:41am وزیر اعظم کی کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے تجارتی پالیسی بنانے کی ہدایت سفارتخانوں میں تعینات ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 05 مئ 2024 02:40pm خود کش بمبار کے والد اور بھائیوں کے ہوش ربا انکشافات میرے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت دی گئی، والد خودکش بمبار
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 12:36am گندم بحران پر شمشاد اختر اور افسران طلب، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ کو بلانے کی تردید اضافی گندم درآمد کرنے والوں کے نام سامنے لائے جائیں، وزیراعظم کا حکم