پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:03pm وزیراعظم نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی وزیر صنعت وپیداوار کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد 6 سے بڑھ کر7 ہوگئی
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:54pm صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 04:44pm پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عمل تیز کرنے کی سعودی یقین دہانی محمد بن سلمان اور شہباز شریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری، تنازع کشمیر کا بھی ذکر
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 01:27pm ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا یہ اعلان ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 02:35pm پورا اعتماد ہے سیکیورٹی فورسز اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی، آصف زرداری صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 04:42pm امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب وزیرِاعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:18pm عیدالفطر پر تمام سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنس کا اعلان، نوٹیفکیشن کی حقیقت کیا ہے؟ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر الاؤنس کے اعلان پر مبنی میمورینڈم گردش کر رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 08:47am جو بائیڈن کا شہباز شریف کو خط، پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی پاک امریکہ پارٹنرشپ عالمی سلامتی کیلئے ضروری ہے، بائیڈن، انسانی حقوق کے معاملے پر بھی گفتگو
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 04:03pm وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 03:36pm وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری بابراعوان سمیت 22 مخلتف شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 04:35pm پاکستان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشتگرد کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 04:14pm وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ملاقات میں امن و امان اور ملکی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 04:36pm ملک دشمنوں کا ہر جگہ تعاقب کیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اتفاق اجلاس میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے عزم کا اظہار
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 01:29pm گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر وزیراعظم برہم، کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کے لیے اہداف مقرر کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:17pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس، وزیر خزانہ کو اہم عہدہ مل گیا اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، وزیرخزانہ ای سی سی کے چیئرمین مقرر
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:17pm وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری اور کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز بھی تشکیل
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:40pm یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 01:18pm غیر ملکی دورے : سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کابینہ ڈویژن نے سفری پالیسی کا اجراء کردیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 07:22pm ’سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے سے پاکستان 17 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کر سکتا ہے‘ 31.9 ملین بالغ افراد تمباکو کا استعمال کرتے ہیں، سی ٹی ایف کے
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:07pm وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا سندھ حکومت کے اعتراضات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹس واپس لیا گیا
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی