▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:29am سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور، حکومت کی دو تہائی اکثریت ثابت چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں 225 ووٹ پڑے، 4 آزاد ارکان نے حکومت کے حق میں ووٹ دیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 06:17pm وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی، نیا مسودہ سامنے آگیا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 08:22pm آئینی ترامیم: وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات ملاقات میں 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 10:00pm 26ویں آئینی ترامیم: نئے ڈرافٹ کے اہم نکات اور تجاویز سامنے آگئیں آئینی بینچ کے قیام کی تجویز مجوزہ نکات میں شامل
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 03:53pm وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی 60 ارب روپے سالانہ بچت سے بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، وزیراعظم کی کابینہ اجلاس سے گفتگو
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 01:57pm زرعی ٹیکس، خوراک قیمتوں پر کنٹرول ختم، پرچون اور ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس، آئی ایم ایف نمائندہ نے مطالبات بتادیے 2024 کے قرض پروگرام کی کامیابی کے لیے مضبوط پالیسیاں ضروری ہیں، ایسٹر پیریز
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 04:06pm بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ ملٹی پلئیر مارکیٹ بنانے کی منظوری بجلی شعبے میں چوری، نقصانات کم کرنے کیلئے اقدامات تیز اور مؤثر بنائے جائیں، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:20pm پشتون تحفظ مومنٹ کالعدم قرار، فتنہ الخوارج کا پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 06:12pm علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا ہاؤس سے کہاں گئے، تصویر کی حقیقت کیا ہے علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:07pm پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کیلئے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 10:42am سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کا دہشت گرد ہلاک فائرنگ کا تبادلے میں خوارجی عطااللہ ہلاک ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 09:35pm خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے روانہ سکیورٹی اقدامات شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہیں، سکیورٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:09pm گنڈا پور اسلام آباد کیسے پہنچے، کے پی ہاؤس میں قیام کیوں؟ ڈی چوک پر کارکنوں کا احتجاج ریکارڈ وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ ہفتہ کی دوپہر رکاوٹیں توڑ کر تیزی سے بڑھا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:06am وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 07:10pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس عملدرآمد شروع، جسٹس منیب کمیٹی سے باہر کابینہ نےسرکولیشن سمری کےذریعےآرڈیننس کی منظوری دی تھی، صدر نے دستخط بھی کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 07:34pm مخصوص نشستیں ترمیم شدہ ایکٹ کے تحت ہی الاٹ ہوسکتی ہیں، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو خط ن لیگی اراکین نے بھی معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 01:57pm آئینی ترمیم لانے میں حکومت فی الوقت ناکام، کابینہ اجلاس ملتوی قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 08:27am آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں مسلسل تاخیر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 03:22pm آئینی ترامیم کا معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس ایک بار پھر تاخیر کا شکار وفاقی کابینہ کا اجلاس 11 بجے کی بجائے اب 3 بجے ہوگا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 02:25pm 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے قریبی ساتھی کی مشکلات میں بڑا اضافہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے نیب کی درخواست پر فیصلہ سنادیا