پاکستان شائع 19 اگست 2024 04:27pm وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 5 نکاتی ایجنڈا شامل حکومتی اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لیے کفایت شعاری کے اقدامات کی منظوری بھی شامل ایجنڈے میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 05:11pm رؤف حسن نے آرمی چیف سے متعلق حساس معلومات بھارت سے شیئر کیں، چشم کشا ثبوت سامنے آگئے رؤف حسن کا امریکی رائن گرم کے بعد بھارتی صحافی کے ساتھ بھی ہوشربا رابطوں کا انکشاف
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:24pm رؤف حسن، صحافی رائن گرم کے درمیان واٹس ایپ کے ذریعے رابطوں کا انکشاف رؤف حسن کی جانب سے رائن گرم سے باقاعدہ رابطہ جنوری 2024 کو قائم ہوا، ذرائع
پاکستان شائع 14 اگست 2024 10:35am پاکستان کیلئے گراں قدر خدمات کا اعتراف، 104 افراد کو اعزازات عطا کرنے کی منظوری ذوالفقارعلی بھٹو کو نشان پاکستان، ارشد ندیم کو ہلال امتیاز، مراد سدپارہ کو ستارہ امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 07:49pm 77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ اجلاس میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین
پاکستان شائع 12 اگست 2024 05:43pm وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 10نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 03:46pm رعنا سعید چیئر پرسن اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے عہدے پر بحال سپریم کورٹ کے احکامات پر چیئر پرسن اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:17pm صدر مملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی آصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 04:58pm اسلام آباد : مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس اجلاس کی صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں
پاکستان شائع 09 اگست 2024 03:01pm امام مسجد نبویﷺ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، سربراہ پاک فوج ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 09 اگست 2024 12:15pm وفاق اور صوبوں کو مل کر زرعی شعبے کی ترقی پر توجہ دینی ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
پاکستان شائع 08 اگست 2024 02:52pm فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا مقرر کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 08 اگست 2024 02:15pm صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 06 اگست 2024 07:11pm چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی مدت ملازمت میں توسیع ڈاکٹر مختار کی مدت ملازمت میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 04:23pm وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آزاد کشمیر منسوخ کردیا گیا وزیراعظم نے آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کرنا تھا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 04:01pm حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندان کو 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان عالمی طاقتوں نے ہمیں استعمال کیا، دہشت گردی سے کئی مسائل کا سامنا ہے، وفاقی وزیر قانون
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 03:09pm پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ مؤخر، تحریک انصاف کی ویب سے آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، شہباز شریف عمران خان، عارف علوی، قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے پر بھی پیشرفت نہ ہوسکی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 01:45pm پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کے ڈیجیٹل میڈیا سیل پر ’شواہد‘ کی بنیاد پر چھاپہ ڈیجیٹل میڈیا مرکز سے مقامی لوگوں کو بھڑکایا اور پروپیگنڈا کیمپینز چلائی جاتی تھی، ذرائع کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 01:30pm پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ بھی زیر بحث آنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 04:09pm وسائل ختم ہوگئے، کوئی مدد کو نہیں آرہا، بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی گفتگو بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو نکالنے اور ان کی مدد کے لیے والدین نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی