پاکستان شائع 21 نومبر 2024 04:03pm جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ ڈی چوک پر کنٹینرز کی دیوار کھڑی، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد کو سیل کرنے کی تیاری
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 02:21pm بلاول نے حکومت سے معاملات حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے مسائل کو اجاگر کرے گی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 03:42pm پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید امارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ کوئی سرکاری دستاویزات شیئر نہیں کی، پاکستانی سفارتخانہ ابوظہبی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 09:21pm جو ہمیں اپناکام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو شہیدوں کی قربانیوں سے پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 11:22am وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل بروز منگل کو دوپہر 2 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 12:19pm فتنتہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظرعام پر آگئی افغان طالبان اور فتنتہ الخوارج ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں، آڈیو لیک میں نئے انکشافات
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 12:51pm وزیر اعظم نے حکومتی اقدامات کیخلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملات پر رپورٹ طلب کرلی وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 03:07pm چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 04:26pm نو منتخب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا، سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اپنا چیمبر سنبھال لیا، چیف جسٹس کو گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 06:29pm آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے کی سزا، اسپیکر کا عادل بازئی کو نااہل قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط نواز شریف نے عادل بازئی کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:29am سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور، حکومت کی دو تہائی اکثریت ثابت چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں 225 ووٹ پڑے، 4 آزاد ارکان نے حکومت کے حق میں ووٹ دیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 06:17pm وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی، نیا مسودہ سامنے آگیا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 08:22pm آئینی ترامیم: وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات ملاقات میں 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 10:00pm 26ویں آئینی ترامیم: نئے ڈرافٹ کے اہم نکات اور تجاویز سامنے آگئیں آئینی بینچ کے قیام کی تجویز مجوزہ نکات میں شامل
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 03:53pm وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی 60 ارب روپے سالانہ بچت سے بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، وزیراعظم کی کابینہ اجلاس سے گفتگو
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 01:57pm زرعی ٹیکس، خوراک قیمتوں پر کنٹرول ختم، پرچون اور ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس، آئی ایم ایف نمائندہ نے مطالبات بتادیے 2024 کے قرض پروگرام کی کامیابی کے لیے مضبوط پالیسیاں ضروری ہیں، ایسٹر پیریز
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 04:06pm بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ ملٹی پلئیر مارکیٹ بنانے کی منظوری بجلی شعبے میں چوری، نقصانات کم کرنے کیلئے اقدامات تیز اور مؤثر بنائے جائیں، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:20pm پشتون تحفظ مومنٹ کالعدم قرار، فتنہ الخوارج کا پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 06:12pm علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا ہاؤس سے کہاں گئے، تصویر کی حقیقت کیا ہے علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:07pm پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کیلئے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ