پاکستان شائع 02 جنوری 2025 10:07pm ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ایپکس کمیٹی نے ملک بھر میں اسپیشل اکنامک زون کا جال بچھانے پر زور دیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 09:14pm وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، کون سے فیصلے ہوئے؟ وفاقی کابینہ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفارتی محاذ پر اس بڑی کامیابی کو سراہا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 06:55pm بینک فراڈ کے متاثرین کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا حکم صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کےخلاف دائر 31 درخواستوں پر فیصلے کر دیے
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 05:46pm وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کیلئے مشاورت حتمی مراحل میں داخل کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لیے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 04:40pm دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیش رفت، صدر نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2024 03:52pm خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع مؤثر جوابی فائر سے پندرہ سے زائد خارجیوں اورافغان طالبان کے ہلاک ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 11:10pm وزیراعظم کی ایک ہفتے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کا پائیدار حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 06:58pm وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری دی گئی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 01:28pm کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان میں لوگوں کو شہید کررہی ہے، وزیراعظم دہشت گردوں کی سرحد پار سے پالیسی نہیں چل سکتی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 05:26pm حکومت کا مدارس رجسٹریشن بل سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 11:45pm رائٹ سائزنگ کمیٹی کی وزارتوں میں 30 فیصد آسامیاں کم کرنے کی تجویز وزیراعظم کی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ لے کر دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 05:02pm نیشنل ڈیفنس کمپلیکس و دیگر اداروں پر پابندیاں بے جواز، ہمارا مقصد اپنا دفاع ہے: وزیراعظم پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، وزیراعظم
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 11:13pm صدر، وزیراعظم کا قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ صدر آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 02:23pm 2025 میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوگی، کابینہ ڈویژن نے کیلنڈر جاری کردیا آئندہ سال ملک بھر میں پہلی اور آخری چھٹی کب ہوگی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 02:18pm چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب عبوری چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 03:32pm وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے اتحادیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی، کل ملاقات متوقع کمیٹوں میں سنجیدہ لوگ ہیں، مذاکرات آگے ضرور بڑھیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 10:09pm اسپیکر ایاز صادق کی مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروانے کی تصدیق سول نافرمانی کی تحریک پر بھی عمل ہوگا، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 04:46pm مدارس رجسٹریشن: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے طے شدہ امور پر نوٹیفیکیشن چند روز میں جاری کر دیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 03:43pm سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی عمران خان چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، پاریمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 02:11pm وزیراعظم کا شہریوں کو جھانسہ دے کر باہر بھجوانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم شہباز شریف نے گزشتہ ایک سال میں ایسے واقعات جن میں پاکستانی ملوث پائے گئے کی رپورٹ طلب کرلی