پاکستان شائع 26 مارچ 2022 02:29pm پاکستان میں آج ارتھ آور منایا جائے گا چیئرمین سینیٹ نے عوام پر زور دیا کہ وہ رات 8:30 بجے سے رات 9:30 بجے تک تمام غیر ضروری لائٹس اور بجلی کے دیگر آلات بند کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 07:31pm کسی کو بھی ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی: شیخ رشید وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی کو بھی ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی، صرف ممبر ہی ریڈ زون میں داخل ہوسکیں گے۔
کاروبار شائع 26 مارچ 2022 12:28pm عوام کیلئے بڑا ریلیف،خوردنی تیل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری حکومت نے فیصلہ صارفین کو خوردنی تیل کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا۔
ٹیکنالوجی شائع 26 مارچ 2022 11:49am کیا آپ جانتے ہیں، وائی فائی کس لفظ کا مخفف ہے؟ افواہیں گردش کرتی ہیں کہ وائی فائی کا مخفف کیا ہے لیکن کوئی اس کا ٹھیک جواب نہیں دے سکا
صحت شائع 26 مارچ 2022 10:44am لمپی اسکن وائرس بھینسوں کو بھی متاثر کرنے لگا محکمہ لائیو اسٹاک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے مختلف شہروں میں وائرس بھینسوں کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے
صحت شائع 26 مارچ 2022 10:21am ملک میں 24 گھنٹوں میں 189 کورونا وائرس کیسز، 4 اموات ہوئیں اموات کے لحاظ سے پنجاب بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جس کے بعد سندھ اور خیبرپختونخوا ہیں
دنیا شائع 26 مارچ 2022 09:59am اسرائیل کا ’تاریخی‘ علاقائی سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے کا اعلان وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش کے وزرائے خارجہ اتوار اور پیر کو سفارتی ملاقاتوں کے سلسلے میں اسرائیل پہنچیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 03:36pm پاکستان کا او آئی سی کی قراردادوں پر بھارت کا "غیر ذمہ دارانہ" بیان مسترد بھارت نے الزام لگایا کہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران اس کے حوالے سے دیے گئے حوالہ جات جھوٹ اور غلط بیانی پر مبنی تھے۔
لائف اسٹائل شائع 25 مارچ 2022 04:09pm سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان طلاق ہوگئی جوڑے کے قریبی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر آج نیوز کو بتایا کہ خاص طور پر جوڑے نے اپنی طلاق کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
دنیا شائع 25 مارچ 2022 02:13pm افغانستان: طالبان کے اسکول بند کرنے کے حکم پر افغان طالبات رو پڑیں طالبات مطالبہ کررہی ہیں کہ اسکولوں کو کھولا جائے تاکہ وہ تعلیم کو مکمل کرکے اپنے خواب پورے کر سکیں۔
کاروبار شائع 25 مارچ 2022 01:34pm سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 102,952 روپے سے بڑھ کر 103,345 روپے ہو گئی۔
دنیا شائع 25 مارچ 2022 01:33pm بنگلہ دیشی عدالت نے جماعت اسلامی کے سابق رکن اسمبلی کو سزائے موت سنادی وکیل مطیع الرحمان اکند نے کہا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔
دنیا شائع 25 مارچ 2022 01:32pm یورپ کی سرحدوں کو غیر قانونی طور پر عبور کرنے والوں کی تعداد 27 ہزار تک پہنچ گئی اس میں وہ لوگ شامل نہیں ہیں، جو فروری کے آخر میں روس کے حملے کے بعد سے یوکرین سے فرار ہو رہے ہیں۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 10:47am پنجاب میں ایک ہزار حاملہ خواتین سمیت 80ہزار سے زائد بچے ہلاک، سرکاری رپورٹ رپورٹ میں اعلیٰ حکام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ "یہ تشویشناک اعداد و شمار ہیں، جو پروجیکٹ ٹیم اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی فوری اور سنجیدہ توجہ کے متقاضی ہیں۔
دنیا شائع 25 مارچ 2022 10:08am قطر میں ایرانی فوجی اہلکاروں کی موجودگی سے امریکا پریشان اس ماہ کے شروع میں، امریکہ نے قطر کو ان چند عرب ممالک میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا تھا جو "بڑے غیر نیٹو اتحادی" ہیں۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 05:06pm لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کے دوران ایک خاتون سمیت 10زائرین جاں بحق جاں بحق ہونے والے 10 افراد کا تعلق لاہور، فیصل آباد، صادق آباد اور دیگر شہروں سے ہے۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 03:22pm طالبان تعلیم یافتہ اور بااختیار خواتین سے ڈرتے ہیں، ملالہ یوسفزئی پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ طالبان لڑکیوں کو تعلیم سے دور رکھنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 03:15pm گیلپ سروے: 40 فیصد پاکستانیوں کے مطابق خواتین کے پاس ملازمت کے مواقع کم ہیں سروے میں دنیا بھر کے 39 ممالک کے شہریوں میں سے 33,236 افراد کے خیالات اور عقائد کا جائزہ لیا۔
لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2022 03:09pm دعاملک اس سال رمضان ٹرانمیشن کی میزبانی کریں گی 2018 میں اداکاری شروع کرنے والی دعا ملک متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 01:30pm کروڑوں کی آبادی والے شہر میں پولیس تفتیشی افسروں کی تعدادہزار سے بھی کم مقدمات کی تفتیش کے لئے 3 ہزار 476 افسران کی ضرورت ہے جبکہ پولیس کے پاس 985 افسران ہیں۔