پاکستان شائع 30 نومبر 2024 07:50pm منشیات کیس: صحافی مطیع اللہ جیل سے رہا، ’صحافت کا ستیاناس ہوگیا ہے‘ عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی کاپی بھی پیش کی گئی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 03:49pm سمری وزیراعظم تک نہیں پہنچتی تو اس پر پی ٹی آئی لکھ دیں، جلد پہنچ جائیگی، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت عالیہ نے وزارت خارجہ کو امریکا جانے والے وفد کے سفری اخراجات سے متعلق سمری وزیراعظم کو بھیجنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 03:33pm کھیلوں کو سیاست کی نذر نہیں کریں، یہی بات آئی سی سی سے کہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ تمام غیر ملکیوں سے کہیں گے کہ پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں، ممتاز زہرا بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 01:50pm مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا اے ٹی سی کا فیصلہ معطل ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 09:12pm ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی 27 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 04:19pm اسلام آباد: مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جج طاہر عباس سپرانےجسمانی ریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:26pm اسلام آباد احتجاج پر توہینِ عدالت کیس: پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری تاجروں نے پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا کی ہے
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 07:27pm اسلام آباد بھر کی مارکیٹیں بند کرنے کے احکامات جاری، بلیو ایریا کی بجلی بند پی ٹی آئی کے کارکنان بلیو ایریا شاہراہ پر موجود ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:31am پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں 135 بلاکنگ پوائنٹ قائم، بعض مقامات پر شہریوں کو گزرنے کی اجازت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 6 ہزار پولیس اہلکار و افسران تعینات
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 11:59am توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کے مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری اگر بانی پی ٹی آئی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہائی دی جائے، عدالت
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 08:43pm پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا پی ٹی آئی کے رویے کی وجہ اسلام آباد کو آئے روز ایسی صورتحال کا سامنا ہے، وکیل درخواست گزار
▶️ پاکستان شائع 21 نومبر 2024 05:24pm پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، محسن نقوی یہ نہیں ہوسکتا کہ دھمکیاں بھی دیں اور بات چیت بھی کریں، وزیر داخلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:41pm عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم، ضمانت کا غلط استعمال نہ کرنے کی ہدایت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 10:47am عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 10:55am صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا، اب یہ خود کہہ رہے ہیں انڈے اور ٹماٹر پڑتے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 11:45am عمران خان کیخلاف 62 مقدمات، ایف آئی اے میں 7 انکوائریز چل رہی ہیں، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی رپورٹ جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 02:52pm آصف زرداری پر قتل کی سازش کا کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جو کچھ سابق چیف جسٹس اور وزراء کے ساتھ ہوا، بغیر سیکیورٹی کے گھوم کے دکھائیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 12:05pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان بری اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز بھی مقدمہ سے بری ہوگئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 12:28pm توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 04:24pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرنے کی ہدایت اگر ٹرائل کورٹ سے بریت درخواست خارج ہو جاتی ہے تو پھر یہ جانیں ان کے مسائل جانیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی، امریکی ٹیرف سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر ہو سکتی ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
اسلام آباد میں پہلا اوورسیز پاکستانی کنونشن؛ وزیراعظم کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا