پاکستان شائع 03 جولائ 2024 12:25pm لاپتہ افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا اس حوالے سے تفصیلی آرڈر پاس کریں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 05:08pm ’ایک ایک بندہ شیطان‘، ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی کا بیان آگیا یہ حکومت ہمیں کیا گرائے گی انہیں تو رب ہی گرا دے گا، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:33pm رپورٹرز درست رپورٹنگ کرتے ہیں، جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 02:03pm جسٹس بابر ستار اور فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا؟ عدالت کا ایکس کے چیف لیگل افسر کو خط خط میں ایکس ڈیٹا لیک کرنے والے کے اکاؤنٹ کی شناخت میں معاونت مانگی گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 07:38pm ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس پاکستان پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 12:42pm نیوی ڈاک یارڈ حملہ: 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع میرے سامنے ایک ہی سوال ہے کہ سزائے موت کیوں دی گئی وجوہات بتائی جائیں، جسٹس بابر ستار
شائع 01 جولائ 2024 12:20pm 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع کراچی میں قائم نیوی ڈاکیارڈ حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں کورٹ مارشل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 08:36pm علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 10:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں موبائل فون صارفین کے کال اور ایس ایم ایس تک رسائی کا انکشاف بادی النظر میں وزرائے اعظم ، سیاسی لیڈرز، ججز کی آڈیو ریکارڈنگ سرویلنس کا میکنزم موجود ہے، آڈیو لیکس کیس کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 29 جون 2024 10:57pm فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا، جسٹس اطہر من اللہ توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کوئی شکایت دائر کی نہ ہی مجھ سے مشاورت کی گئی، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:43pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا گیا، درخواست
پاکستان شائع 28 جون 2024 01:01pm سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کا نوٹس واپس امید ہے آپ اتنی نہیں تو تھوڑی عزت ہماری بھی کریں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 27 جون 2024 05:14pm ’سزا معطل کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں‘، عدت نکاح کیس میں اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری قانون کے تحت خاتون مجرم بھی ضمانت کی دعویدار نہیں ہو سکتی، فیصلہ
پاکستان شائع 27 جون 2024 02:24pm پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں تحریک انصاف کو بلے کا نشان اور مخصوص نشستیں دینے کی استدعا
پاکستان شائع 27 جون 2024 02:08pm مخصوص نشستوں کا کیس: ’الیکشن کمیشن نے عدالت کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے میجر پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا‘ سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب
پاکستان شائع 26 جون 2024 05:55pm مخصوص نشستوں پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا جائے، اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں تحریری معروضات جمع کرا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 02:15pm توہین عدالت کیس میں فیصل واوڈا نے ہتھیار ڈال دیے، سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:28pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ابھی نام نکال رہے ہیں، آئندہ ان کو بھی بلائیں گے جو ای سی ایل میں نام ڈالنے کی منظوری دیتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 01:21pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی 21 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 25 جون 2024 08:01pm جاسوسی کے الزام میں فوج کی حراست میں موجود شہری کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی گئی ملزم کو آئین اور ملٹری قانون میں فراہم کیے گئے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ