پاکستان شائع 19 جولائ 2023 04:21pm چیئرمین پی ٹی آئی کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم، 6 میں عبوری ضمانت میں توسیع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کیخلاف 11 مقدمات کی سماعت
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 12:14pm عمران خان نے غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قراردیے جانے کیخلاف اپیل دائرکردی عدالت نے بشریٰ بی بی اور عمران خان کو 20 جولائی کو طلب کررکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 10:58pm عمران خان نے عدالت میں کھڑے ہوکر جج زیبا چوہدری سے معافی مانگ لی احتساب، انسداد دہشتگردی اور سیشن کورٹ میں سماعتیں ہوں گی۔
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 06:44pm توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کل کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 06:19pm اسلام آباد کی ”ڈسٹرکٹ کورٹس“ کرائے کی دکانوں اور پلازوں سے ”جوڈیشل کمپلیکس“ منتقل کورٹس نے کچھ ماہ کے کرائے یوٹیلیٹی بلز ابھی بھی ادا نہیں کئے، پلازہ مالکان کی شکایت
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 11:23am فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم عدالت نے سابق وفاقی وزیر کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:52am غیرشرعی نکاح، سائفر تحقیقات میں عدالتوں سے عمران خان کیخلاف احکامات جاری غیرشرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار، سائیفر کی تحقیقات روکنے کا حکم امتناعی واپس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 04:33pm توشہ خانہ فوجداری کیس، کوئی دلائل دے نہ دے، میں فیصلہ بغیر سنے سنادوں گا، جج ہمایوں دلاور عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:52am عمران خان غیرشرعی نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ درخواست گزار وکیل رضوان عباسی کے دلائل مکمل
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 11:15pm توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پھر سماعت کیلئے مقرر جسٹس عامر فاروق 17 جولائی کو عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 06:59pm صوابی میں درج مقدمہ: اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست عدم پیروی پر مسترد کی
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 06:48pm سرکاری افسران کو اکسانے کا کیس: فواد چوہدری کو دستاویزات مہیا کرنے کی ہدایت فواد چوہدری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 05:12pm پیر صاحب نے سیلاب متاثرین کے حوالے سے بولنے سے منع کیا ہے، ڈی سی سانگھڑ کی منطق حکومت میں ہوتی تو سارے ڈپٹی کمشنر کو ٹانگ دیتی، چیئرپرسن قائمہ کمیٹی
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 10:20am پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس بغیر کارروائی کے 17 جولائی تک ملتوی سپریم کورٹ کے بعد گڈ ٹو سی یو کے الفاظ کا کچہری میں بھی استعمال
ضرور پڑھیں شائع 13 جولائ 2023 08:23pm اسلام آباد کو خیبرپختونخوا سے ملانے کا منصوبہ 4 ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان سڑک کی تعمیر پر 600 ملین روپے کی لاگت آئے گی
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 04:52pm عمران خان کیخلاف دوران عدت نکاح کا مقدمہ پھر کھل گیا سول جج نصرمِن اللہ کے فیصلے کو جج اعظم خان نے کالعدم قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 12:43pm شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور دونوں رہنماؤں کےخلاف 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 04:59pm عدم پیشی پر عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے تین مقدمات میں عدم پیشی پر وارنٹ جاری کیے
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:39pm چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان نے بیرسٹر گوہر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 07:41pm شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر عبوری نو فلائی لسٹ میں نام ڈالنا غیر قانونی ہے، شیریں مزاری