دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:32pm بیوی سے زیادہ بلی کا خیال رکھنے والے شوہر کی عدالت میں حاضری جج نے خاتون کو شوہر کے خلاف غیر سنجیدہ شکایت درج کرانے پر ڈانٹ کر مقدمہ خارج کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:22pm جنگل میں لاوارث کار سے 52 کلو سونا اور 10 کروڑ روپے برآمد 30 موبائلوں پر سوار 100 پولیس اہلکاروں نے کار کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 08:32pm یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے بچوں کی دل دہلادینے والی کہانی سمندر میں مسلسل 56 گھنٹے سفر کرکے یونان تک پہنچے تھے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 08:16pm یونان کشتی حادثہ، کامونکی کے نوجوان کے والدین کی آہیں عرش ہلانے لگیں بہتر زندگی کیلئے جانیں داؤ پر لگانے والے نوجوانوں کیلئے علی حیدر اور عزیرعلی کی کہانی میں سبق
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:38pm ’مجھے مینٹل کیوں کہتے ہو‘ دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی وقار نے خودکشی سے قبل والدین کے نام معافی نامہ لکھ کر موٹر سائیکل پر رکھ دیا تھا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 07:50pm مرمتی کام مکمل، شہر کو کتنے دن بعد پانی کی فراہمی بحال ہوگئی؟ شہر کو 4 ارب گیلن سے زائد سے پانی فراہم نہ کیا جاسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 08:18pm آئس کریم کے نام پر لوگوں کو بے قوف بنانے والی بڑی کمپنیوں پر 17 کروڑ روپے جرمانہ فروزن ڈیسرٹ کو بطور "آئس کریم" کے طور پر مارکیٹ کر کے صارفین کو گمراہ کیا
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 07:40pm فلسطین میں اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد کو آگ لگا دی آباد کاروں کے منظم دہشت گرد گروہ نے مسجد 'بیر الولیدین' کو جلایا، فلسطینی باشندے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 07:27pm دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو راستے سے ہٹانے کا انتہائی قدم حسیب احمد نے 15 لاکھ روپے میں قتل کا منصوبہ تیار کیا تھا
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 07:15pm یونان میں ایک اور کشتی حادثہ، 8 افراد ہلاک چند روز قبل کشتی حادثے میں ڈوبے 40 پاکستانیوں کا کچھ پتہ نہ چلا
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 09:47pm گیس لیکج کے بعد دھماکے میں 8 افراد ہلاک، واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی واقعہ سی این جی ٹینکر سے ٹرک سے ٹکرانے کے سے پیش آیا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 07:07pm انسانی اسمگلنگ پاکستان کیلئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بن رہی ہے، وزیراعظم گوجرانوالا، گجرات، سیالکوٹ اور منڈی بہاؤ الدین کے اضلاع سے سب سے زیادہ افراد انسانی اسمگلروں کا شکار ہوتے ہیں، بریفنگ
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 07:42pm شام اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں، القاعدہ سے تعلق ماضی کی بات ہے، ابو محمد الجولانی نئے حکمران ملکی ثقافت اور تاریخ کا احترام کریں گے، سربراہ ہیت تحریر شام
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 06:43pm سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے تناظر میں پاکستان میں بھی نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 06:15pm صدر کا منصب اٹھانے سے پہلے ہی ٹرمپ کی یورپی یونین کو ’پہلی‘ دھمکی یورپی یونین پہلے ہی امریکی تیل اور گیس کی برآمدات کا بڑا حصہ خرید رہی، اعداد و شمار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 06:18pm امریکی پابندیاں: کیا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر فرق پڑے گا؟ ہمارا میزائل پروگرام ان پر منحصر نہیں پابندیاں سیاسی مقاصد پر مبنی ہیں، عسکری ماہرین
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 05:35pm جنوبی افریقا کے بلے باز پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 05:02pm اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 3 ہزار 238 پوائنٹس کا اضافہ سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے باعث مارکیٹ میں تیزی رہی
لائف اسٹائل شائع 20 دسمبر 2024 03:56pm ایشوریا رائے، ابھیشیک اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرل طلاق کے افواہوں کے درمیان بچن فیملی کی ایک ساتھ ویڈیو سے مداح خوش ہوگئے
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 03:44pm بابر اعظم نے دھونی کا اہم ترین ریکارڈ توڑ دیا بابراعظم نے 300 سے زائد انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں جن میں 14 ہزار سے زائد رنز شامل ہیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی