دنیا شائع 18 دسمبر 2024 10:37pm بھارتی بحریہ کی بوٹ مسافر کشتی سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ اسپیڈ بوٹ میں نیوی اہلکاروں سمیت 110 افراد سوار تھے، 80 افراد کو بچا لیا گیا
دنیا شائع 18 دسمبر 2024 10:08pm ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی پام بیچ کے گالف کلب میں نو منتخب امریکی صدر کو نئے ہیئر اسٹائل میں کھیلتے ہوئے دیکھا گیا
دنیا شائع 18 دسمبر 2024 10:04pm مہنگائی یا اور معاملہ؟ کینیڈین وزیراعظم پر عہدہ چھوڑنے کیلئے دباؤ اپوزیشن اراکین کا ملک میں فوری نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 09:44pm سماجی رہنماؤں کی حکومت سے انسداد تمباکونوشی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کا مطالبہ جب تک ہم یہ نہیں سمجھتے کہ لوگ سگریٹ کیوں پیتے ہیں ہم زیادہ آگے نہیں بڑھیں گے، میر ذوالفقار
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 09:31pm جنسی جرائم کی روک تھام کے لئے پریتی زنٹا نے انوکھا مطالبہ کر دیا امید ہے بھارتی حکومت بھی اس طرح کا اقدام کرے گی، معروف اداکارہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 10:12pm 190 ملین پائونڈ ریفرنس میں بانی کو سزا ہوسکتی ہے، شیرافضل مروت بانی کی سزا کا اثر مذاکرات پر نہیں پڑنا چاہئے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 09:13pm اسلامیہ کالج پشاور: اسپورٹس افسرکے دفتر پر طلبہ کا حملہ، توڑ پھوڑ اسٹنٹ ڈائریکٹر اسپورٹس نے یونیورسٹی رجسٹرار کو طلبہ کے خلاف خط لکھ دیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:42pm عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا پیر کو فیصلہ سنائیں گے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:25pm لاہور پولیس: سب انسپکٹر کا پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، مقدمہ درج ملزمان پر تھانہ باٹا پور میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج تھا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:15pm ملک بھر میں 58 لاکھ سے زائد غیر فعال سمز بلاک غیر قانونی سمز کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں 40 چھاپے مارے گئے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 07:55pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہائیکورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 07:39pm پنجاب : اسکولوں کی چھٹیوں کی تاریخ تبدیل، کالجوں میں تعطیلات کا اعلان موسم سرما کی چھٹیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 08:45pm یونان کشتی حادثہ: مزید دو مقدمات درج، تعداد 4 ہوگئی موہریکے ججہ کا عابد علی اور گکھڑ والی کا رہا ئشی شبیر اختر حادثے کا شکار ہو نیوالی کشتی میں سوار تھے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 06:58pm یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر چھاپہ، کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد برآمد ہونے والے سامان میں اشیائے خوردونوش و دیگر چیزیں شامل ہیں، رینجرز حکام
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 06:39pm سفاری پارک میں مرنے والی ہتھنی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی اب سفاری پارک میں 2 ہتھنیاں ملکہ اور مدھو بالا رہ گئی ہیں
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 05:32pm تیز گام ایکسپریس کی بوگی میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا سامان خاکتسر مسافروں، ریلوے حکام اور ریسکیو ٹیم نے بوگی کو انجن سے الگ کرکے آگ پر قابو پا یا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 05:30pm سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرانے کا الزام: ہوٹل مالک نے شہری کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ملزم نوید کو ہوٹل مالک نے لڑائی جھگڑے کرنے پر ملازمت سے نکال دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 05:42pm پنجاب سے 7 روز میں تجازوات ختم کرنے کا حکم بار بار توجہ دلانے کے باوجود مسائل حل نہ ہونے اور بہتری نہ آنے پر سخت ایکشن ہوگا، مریم نواز
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 04:44pm ذوالفقار بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو 2ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے کا حکم ہم موقع کی نزاکت کے باعث آپ کو مہلت دے رہے ہیں، چیف جسٹس
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 03:30pm سلمان خان جب ورون دھون کی روٹی چرا لیا کرتے تھے، اداکار نے بچپن کی یادیں شیئر کردی ہم کھانے کی میز پر ساتھ بیٹھتے تھے
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی