دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 02:39pm بھارتی بحریہ کے کپتان کو ’کرتب‘ دکھانا مہنگا پڑ گیا، حادثے کی تفصیل سامنے آگئی تیز رفتار کشتی فیری سے دور سمندر میں ادھر سے اُدھر جا رہی تھی، مسافر
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 11:31am پاکستانی اور بھارتی کو 70 کلو منشیات اسمگلنگ کیس میں عمر قید انہوں نے ملک میں غیر قانونی منشیات چھپ کر فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 03:36pm پارلیمنٹ میں بیٹھ کر سُٹے لگانے والی خاتون مشکل میں پڑ گئیں خاتون کا اس بات کا علم ہی نہیں ہوا کہ ان کی ویڈیو بن رہی تھی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 10:24am سعودی عرب: ممنوعہ اشیا لے جانے کے الزام میں کراچی کے 3 شہری گرفتار گرفتار افراد کے اہلخانہ نے شکایت درج کرا دی ہے، رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 04:54pm شامی حکومت کا تختہ الٹنے والے باغی فورسز کے رہنما کیلئے سفارتی سطح پر ایک اور فتح دمشق میں امریکی سفارتکاروں سے ون آن ون ملاقات میں ابو محمد الجولانی نے ملاقات میں آئندہ کا لائحہ عمل بتا دیا
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 10:15am سردیوں میں کھانا ہضم کرنے کے سستے اور آزمودہ ٹوٹکے موسم سرما میں اکثر لوگ کم متحرک ہوتے ہیں
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 09:32am کراچی میں آج دسمبر کی سخت سرد ترین رات ریکارڈ، مزید سردی بڑھنے کا امکان لاہور میں بارش کی پیش گوئی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 09:27am یونان کشتی حادثہ: ایئر پورٹ پر کلیئرنس کروانے والا ملزم گرفتار، ریکٹ کا سرغنہ فرار ایف آئی اے کی غفلت سے مرکزی ملزم عثمان ججہ ایجنسی کے ہاتھ سے نکل گیا۔
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 09:21am فحش مواد پر پیوٹن کا دلچسپ تبصرہ روسی صدر کی انوکھی تجویز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 09:19am جنت مرزا نے سنیما کے مقابلے میں ٹک ٹاک کا انتخاب کیوں کیا؟ وجہ بتادی ان کے انسٹاگرام پر10 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 08:46am جائیداد گاڑی خریدنے پر پابندی، ٹیکس نظام سے متعلق تجویز سے کونسا طبقہ متاثر ہوگا؟ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے رواں ہفتے بروز بدھ قومی اسمبلی میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل پیش کیا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 09:14am ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کے پیچھے چھپی جذباتی وجہ شیئر کردی ان کی پہلی بیوی کینسر کے باعث انتقال کر گئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 09:08am پورٹ میں پھنسی ونٹیج کاروں کا مستقل تاریک لگنے لگا وفاقی کابینہ نے امپورٹ پالیسی آرڈر سے استثنیٰ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 08:26am کراچی؛ سپر ہائی وے کے قریب 30 سے زائد جھگیوں میں آتشزدگی جھگیوں میں آگ لگنے کا واقعہ رات 2 بجے کے بعد پیش آیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 07:01am پی ٹی آئی کور کمیٹی کا رات گئے تک اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی مذاکرات کے ٹی او آروز طے کرنے کا فیصلہ، فواد چوہدری پر سخت تنقید
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 11:12pm مسجد نبویؐ کا 120 سال پرانا بلب سوشل میڈیا پر وائرل مسجد میں بجلی کی آمد سے قبل اسے کھجور کے پتوں اور ڈنٹھلوں سے روشن کیا جاتا تھا، ماہرین
کھیل اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:31pm یوگنڈا کا کھلاڑی 516 دن میں 8 ہزار میل کا سفر کرکے لندن پہنچ گیا یورپ کے مختلف ملکوں میں بار بار نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 10:39pm کُرم میں کشدیدہ صورتحال، ادویات کی قلت سے 30 بچے جاں بحق اکتوبر سے اب تک کم از کم 130 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، دی گارجین کا دعویٰ
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 10:37pm شادی کا جوڑا خریدنے جانے والی دلہن کفن لے آئی 26 سالہ پیٹرا اشراف اپنی آنکھوں میں مستقبل کےخواب سجائے عروسی جوڑا خریدنےگئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:19pm طلاق کی شرح سب سے زیادہ کس ملک میں ہے؟ اعداد و شمار جاری امریکا جیسا ملک فہرست میں 19 ویں نمبر پر ہے
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی