دنیا شائع 22 دسمبر 2024 08:24am ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود امریکی حکومت شٹ ڈاؤن سے بچ گئی امریکی عوام کے لیے یہ ایک بڑی خوشخبری ہے، بائیڈن کا بیان
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 11:44pm عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی، فواد چوہدری کا ردعمل بھی آگیا مجھے عمران خان کا پیغام ملا ہے کہ ان جیسے لوگوں کے منہ نہیں لگنا اور ان کا کوئی جواب نہیں دینا، فواد چوہدری
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 11:07pm ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ اسٹار ’رے مسٹیریو‘ انتقال کر گئے میکسیکن ریسلنگ پروموٹر کی جانب سے رے مسٹیریو سینئر کے انتقال کی تصدیق
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 10:32pm تاریخ کا سب سے مہلک دن، جب ایک ساتھ تقریباً ساڑھے 8 لاکھ لوگ مارے گئے تاریخ کے خطرناک ترین زلزلے کی تباہ کن تعداد آج کی آبادی کے حجم کے مقابلے میں بدتر ہے
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 10:47pm مصیبت کی ماری خواتین اور مالک مکانوں سے تنگ لوگوں کیلئے مسیحا ’وائٹ مافیا‘ مشکلات حل کرنے، ذاتی مسائل کا مقابلہ کرنے میں مدد کرنے پر توجہ حاصل کرلی
ٹیکنالوجی شائع 21 دسمبر 2024 10:04pm امریکی جج نے اسرائیلی کمپنی ’این ایس او‘ کو واٹس ایپ ہیکنگ کا ذمہ دار قرار دے دیا این ایس او نے پیگاسس کے زریعے ایک ہزار سے زائد لوگوں کے واٹس ایپ ہیک کئے
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 10:52pm صدر مملکت پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار ملزمان سے گرگٹ سمیت جادو کے لئے استعمال ہونے والا مختلف سامان بر آمد
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 09:41pm نہ عوام اور نہ تاریخ فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو قبول کرے گی، شاہد خاقان عباسی بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک میں ترسیلات زر بھیجنے سے روکنے کے فیصلے پر عمل نہیں کریں گے، شاہد خاقان عباسی
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 09:35pm جرمنی: سعودی ڈاکٹر نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک، 200 سے زائد افراد زخمی ہیں، حکام
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 09:27pm پاکستانی ’ویگو ڈالوں‘ کا خوف یورپ تک پہنچ گیا، بین الاقوامی میڈیا خصوصی رپورٹ شائع کرنے پر مجبور اسکارف میں لپٹے چہرے اور AK-47 سے مسلح گارڈز کو ٹرک کے پچھلے حصے میں لادا جاتا ہے اور کھڑکیوں کے شیشے سیاہ کردئے جاتے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 09:21pm ہنی سنگھ نے شاہ رخ خان کے تھپڑ مارنے پر خاموشی توڑ دی مجھے سر پر چوٹیں اور ٹانکے لگے تھے، مشہور بھارتی ریپر و گلوکار
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 08:31pm یوکرین کا روس میں 9/11 طرز کا حملہ ڈرونز ٹکرانے کے بعد آگ کی لپٹیں اٹھنے لگیں اور سیاہ دھوئیں کے بادل چھا گئے
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 08:05pm پی کے کا سین حقیقیت میں تبدیل، مندر کے چندہ بکس میں گرنے والے آئی فون پر پجاریوں نے قبضہ کرلیا مندر کے چندہ باکس میں جمع کوئی بھی چیز دیوتا کے کھاتے کا حصہ بن جاتی ہے، پجاری
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 08:17pm پشپا 2 بھگدڑ واقعہ: مسلمان رکن اسمبلی نے اَلّو ارجن کی منافقت بے نقاب کردی تھیٹر انتظامیہ کی طرف سے رش سنبھالنے کے لیے انتظامات نہیں تھے
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 08:23pm بھارتی آرمی چیف کی موت، ہیلی کاپٹر کریش کی وجہ سامنے آگئی ہیلی کاپٹر کریش میں موت سے متعلق رپورٹ 3 سال بعد منظر عام پر آئی ہے
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 06:44pm ماں کے علاج کے پیسے آن لائن گیم میں ہارنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی ماں نے کینسر کے علاج کے پیسے جمع کئے تھے جو نوجوان ہار گیا
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 06:31pm شادی سے قبل دلہن دولہا کی جاسوسی کا کاروبار پروان چڑھنے لگا لوگ شادی سے قبل تفتیش کو ترجیح دینے لگے ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 05:55pm سونو سود امیتابھ بچن کی ناجائز اولاد؟ ایشوریا نے کیا کہا؟ بچن خاندان اچھا ہے، اُن کے ساتھ کام کرکے ہمیشہ مزہ آیا، بالی ووڈ اداکار
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 05:52pm سال کا سب سے چھوٹا دن اور لمبی ترین رات آگئی دن اور رات کتنے گھنٹۓ کے ہوں گے؟
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 05:02pm لڑکی کے ساتھ تصویر کا تنازعہ، شامی باغی رہنما نے خاموشی توڑ دی معاملے پر لبرل اور قدامت پسندوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی