لائف اسٹائل شائع 3 دن پہلے بھارتی عدلیہ کو ’کتوں کا مافیا‘ کہنے پر خاتون مصیبت میں پڑ گئیں دستاویز میں لکھا تھا، اب ہمیں یقین ہو گیا ہے کہ ملک میں ایک بڑا 'ڈاگ مافیا' کام کر رہا ہے
دنیا شائع 3 دن پہلے اردن کی جماعت اخوان المسلمون پر پابندی، دفاتر اور بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے اس جماعت کی سرگرمیاں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ بن رہی ہیں، وزیر داخلہ اردن
لائف اسٹائل شائع 3 دن پہلے نہ مہنگی کریمیں، نہ پیچیدہ علاج ،صرف ایک کپ چائے سے خوبصورتی میں نکھار "گلوٹی" دانوں، جلدی دھبوں اور سوزش کودور کرنے میں مفید ہے
لائف اسٹائل شائع 3 دن پہلے گوتم گمبھیر کو داعش کا دھمکی بھرا پیغام موصول، پولیس اور سائبر سیل متحرک گوتم گمبھیر حال ہی میں فرانس میں فیملی کے ساتھ تعطیلات گزار کر وطن واپس لوٹے ہیں
دنیا شائع 3 دن پہلے بھارت نے سندھ طاس معاہدہ توڑا تو کیا اس کو جواز بنا کر چین بھارت کا پانی روک سکتا ہے؟ بھارت کو خدشہ ہے کہ چین کا برہم پترا دریا پر ڈیم کی تعمیر کا منصوبہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے
دنیا شائع 3 دن پہلے بھارتی فالس فلیگ آپریشنز کی طویل فہرست بھارت کا اہم سفارتی مواقع پر پاکستان مخالف کارروائیوں کا تسلسل، خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہو گئے۔
لائف اسٹائل شائع 3 دن پہلے کولن منرو اور افتخار احمد میں کھیل کے دوران جھگڑا افتخار کا ردِعمل، معاملہ امپائرز تک پہنچا
لائف اسٹائل شائع 3 دن پہلے 20 سال میں 20 ارب ویڈیوز، یوٹیوب کا بڑا انکشاف بیس سالہ کامیابی کا شاندار سفر، یوٹیوب کا یہ سفر ایک یادگار انقلاب کی مثال ہے
دنیا اپ ڈیٹ 3 دن پہلے کشمیری صحافی کا بھارتی سیکیورٹی سسٹم پر سوال: ’کیا پہلگام حملہ اندرونی سازش کا نتیجہ؟‘ جہاں 7 سے 12 لاکھ فوجی تعینات ہیں، وہاں حملہ آور کیسے اتنی آسانی سے کارروائی کرنے میں کامیاب ہو گئے؟ صحافی
پاکستان اپ ڈیٹ 3 دن پہلے پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟ اس معاہدے کی ضرورت اس وقت پیش آئی تھی جب انڈیا کی جانب سے مشرقی دریاؤں کا پانی بند کردیا گیا
دنیا شائع 3 دن پہلے چین سے کشیدگی کم کرنے کیلئے امریکہ کا ٹیرف میں نرمی پر غور شروع نئی شرح بھی اتنی زیادہ ہوگی کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تجارت کا بڑا حصہ روکا جاسکے، امریکی اخبار
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 3 دن پہلے عبیر گلال: فواد خان کا نیا انتخاب کیوں بنی؟ وجہ سامنے آگئی اداکار اس وقت فلم کی تشہیری مہم میں مصروف تھے
پاکستان شائع 3 دن پہلے بھارت کے ساتھ کشیدگی: پیر پگارا کا حُر جماعت کو افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا حکم ذاتی و سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر قومی دفاع کو مقدم رکھیں، پیر پگارا
پاکستان شائع 3 دن پہلے ہم بھارت کو وہ ردعمل دیں گے جو ایک غیور اور خوددار قوم سے متوقع ہوتا ہے، اسحاق ڈار بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 12:03am تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کراچی میں اے پی سی، حیدرآباد میں جلسے کا اعلان ملک میں عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، اسد قیصر
کھیل شائع 23 اپريل 2025 11:42pm پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی اسلام آباد یونائیٹڈ نے 169 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
لائف اسٹائل شائع 23 اپريل 2025 11:30pm پہلگام حملہ، فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ مختلف فلم تنظیموں اور بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 11:23pm پانی سر سے گزر چکا ہے، متنازع کینال نہیں بننے دیں گے، شیری رحمان یہ صرف ایک سیاسی تنازع نہیں بلکہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، نائب صدرپیپلز پارٹی کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 11:21pm وزیر دفاع نے بلوچستان سے کلبھوشن جیسی کس بڑی گرفتاری کا اعلان کیا؟ سوشل میڈیا پر اشوک چترویدی نامی اہلکار کی گرفتاری کی اطلاعات ا چکی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 12:09am ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، خواجہ آصف بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا، بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دے، اسحاق ڈار