کھیل اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:31pm یوگنڈا کا کھلاڑی 516 دن میں 8 ہزار میل کا سفر کرکے لندن پہنچ گیا یورپ کے مختلف ملکوں میں بار بار نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 10:39pm کُرم میں کشدیدہ صورتحال، ادویات کی قلت سے 30 بچے جاں بحق اکتوبر سے اب تک کم از کم 130 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، دی گارجین کا دعویٰ
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 10:37pm شادی کا جوڑا خریدنے جانے والی دلہن کفن لے آئی 26 سالہ پیٹرا اشراف اپنی آنکھوں میں مستقبل کےخواب سجائے عروسی جوڑا خریدنےگئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:19pm طلاق کی شرح سب سے زیادہ کس ملک میں ہے؟ اعداد و شمار جاری امریکا جیسا ملک فہرست میں 19 ویں نمبر پر ہے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 10:11pm ملک چلانے کے لئے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی، محمود اچکزئی نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کا کہا ہوگا
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:55pm مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسم سرما کی بارش زائرین نے باران رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:39pm بیٹے کو پڑھاتے وقت ڈانٹ پیٹ سے باپ کو دل کا دورہ اسپتال میں ڈاکٹر بائی پاس کرکے شہری کی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:32pm بیوی سے زیادہ بلی کا خیال رکھنے والے شوہر کی عدالت میں حاضری جج نے خاتون کو شوہر کے خلاف غیر سنجیدہ شکایت درج کرانے پر ڈانٹ کر مقدمہ خارج کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:22pm جنگل میں لاوارث کار سے 52 کلو سونا اور 10 کروڑ روپے برآمد 30 موبائلوں پر سوار 100 پولیس اہلکاروں نے کار کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 08:32pm یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے بچوں کی دل دہلادینے والی کہانی سمندر میں مسلسل 56 گھنٹے سفر کرکے یونان تک پہنچے تھے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 08:16pm یونان کشتی حادثہ، کامونکی کے نوجوان کے والدین کی آہیں عرش ہلانے لگیں بہتر زندگی کیلئے جانیں داؤ پر لگانے والے نوجوانوں کیلئے علی حیدر اور عزیرعلی کی کہانی میں سبق
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:38pm ’مجھے مینٹل کیوں کہتے ہو‘ دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی وقار نے خودکشی سے قبل والدین کے نام معافی نامہ لکھ کر موٹر سائیکل پر رکھ دیا تھا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 07:50pm مرمتی کام مکمل، شہر کو کتنے دن بعد پانی کی فراہمی بحال ہوگئی؟ شہر کو 4 ارب گیلن سے زائد سے پانی فراہم نہ کیا جاسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 08:18pm آئس کریم کے نام پر لوگوں کو بے قوف بنانے والی بڑی کمپنیوں پر 17 کروڑ روپے جرمانہ فروزن ڈیسرٹ کو بطور "آئس کریم" کے طور پر مارکیٹ کر کے صارفین کو گمراہ کیا
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 07:40pm فلسطین میں اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد کو آگ لگا دی آباد کاروں کے منظم دہشت گرد گروہ نے مسجد 'بیر الولیدین' کو جلایا، فلسطینی باشندے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 07:27pm دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو راستے سے ہٹانے کا انتہائی قدم حسیب احمد نے 15 لاکھ روپے میں قتل کا منصوبہ تیار کیا تھا
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 07:15pm یونان میں ایک اور کشتی حادثہ، 8 افراد ہلاک چند روز قبل کشتی حادثے میں ڈوبے 40 پاکستانیوں کا کچھ پتہ نہ چلا
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 09:47pm گیس لیکج کے بعد دھماکے میں 8 افراد ہلاک، واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی واقعہ سی این جی ٹینکر سے ٹرک سے ٹکرانے کے سے پیش آیا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 07:07pm انسانی اسمگلنگ پاکستان کیلئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بن رہی ہے، وزیراعظم گوجرانوالا، گجرات، سیالکوٹ اور منڈی بہاؤ الدین کے اضلاع سے سب سے زیادہ افراد انسانی اسمگلروں کا شکار ہوتے ہیں، بریفنگ
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 07:42pm شام اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں، القاعدہ سے تعلق ماضی کی بات ہے، ابو محمد الجولانی نئے حکمران ملکی ثقافت اور تاریخ کا احترام کریں گے، سربراہ ہیت تحریر شام
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی