لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2024 10:06am چینی خواتین نقلی حمل کے ساتھ فوٹو شوٹ کیوں کرا رہی ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین اس نئے چینی ٹرینڈ پر کافی حیران ہیں
دنیا شائع 23 دسمبر 2024 09:51am جنگ سے تنگ صیہونیوں نے اسرائیل چھوڑنا شروع کردیا اسرائیلیوں نے دوسرے ممالک میں منتقل ہونے کے لئے مشورے مانگنے شروع کردیے
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 09:38am ناراض بیوی کا شوہر سے انوکھا انتقام، دودھ کو ترسے گا واقعہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں میں پیش آیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 09:35am 2024 کے انتخابات میں تین جماعتوں نے اپنے حصے سے زیادہ نشستیں حاصل کیں، فافن چھوٹی جماعتیں ووٹوں کو نشستوں میں تبدیل کرنے میں ناکام رہیں
لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2024 09:29am بااثر شخص کی بیوی کی گھر میں گھس کر وروون دھون کے ساتھ نازیبا حرکات خواتین کانسٹیبلز نے صورتحال کو سنبھالا
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 09:18am اشوِن نے اپنی ہی ٹیم کے اسٹیو اسمتھ کو بال کرانے سے منع کیوں کیا؟ حیران کن انکشاف اس حوالے سے انکشاف سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے کیا، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 23 دسمبر 2024 09:06am بحیرہ احمر پر امریکی طیارہ ہمارے حملے میں تباہ ہوا، حوثیوں کا دعویٰ حوثیوں نے 8 کروز میزائلوں اور 17 ڈرونز کے ذریعے بحیرہ احمر میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ہیری ٹرومین کو نشانہ بنایا
لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2024 08:56am ریمبو کا صاحبہ کی والدہ نشو بیگم کو کرارا جواب سوشل میڈیا پر ذاتی معاملات پر بحث کرنا اور انہیں لانا مناسب نہیں ہے
دنیا شائع 23 دسمبر 2024 08:53am بشار الاسد کی مشکلیں بڑھ گئی، اہلیہ طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئیں بشار الاسد کی اہلیہ روس میں نہیں رہنا چاہتیں، رپورٹس
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 08:40am کڑکتی سردی میں بھیگے بھیگے سے دسمبر آغاز ہوگیا، مختلف علاقوں میں برفباری اور بارشیں کراچی میں بھی ٹھنڈ نے پارہ گرا دیا
دنیا شائع 23 دسمبر 2024 08:28am بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کا شام کیساتھ پہلا باضابطہ رابطہ دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور کو بہتر انداز سے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، رپورٹ
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 08:26am جنوبی افریقی سرزمین پر شاہینوں نے پروٹیز کو کلین سوئپ کرکے تاریخ رقم کردی جو کوئی ملک نہ کرسکا وہ پاکستان نے کردکھایا
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 12:03am پی ایس ایل10: فینز چوائس ایوارڈز متعارف کروا دیا گیا ایوارڈز کے لیے مقامی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو نامزد کیا جائے گا، پی سی بی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 11:23pm کیا آبادی میں اضافہ بھی انٹرنیٹ کی سست روی کا ذمہ دار ہے؟ پارلیمانی سیکرٹری کا دلچسپ تبصرہ انٹرنیٹ ایک سڑک کی طرح ہے جہاں زیادہ رش ہوگا تو لوگ آہستہ آہستہ چلیں گے، سید ساجد مہدی کا مضحکہ خیز بیان
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 11:11pm گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ایک بار پھر پنجاب حکومت پر کڑی تنقید پنجاب میں کوئی ایسا اسپتال نہیں جہاں پر غریب آدمی کا مفت علاج ہو سکے
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 10:58pm برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا گراماڈو برازیل کا ایک مشہور سیاحتی شہر ہے، جہاں کرسمس کے موسم میں زائرین کی خاصی آمد ہوتی ہے۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 10:42pm تیسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف صائم ایوب نے 91 گیندوں پر دو چھکوں اور 13 چوکوں کی مدد سے 101 رنز بنائے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 10:09pm یورپی یونین کا فوجی عدالت سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر اظہارِ تشویش فوجی عدالت کے فیصلے شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے (آئی سی پی آر) سے متصادم ہیں، ڈپلومیٹک سروس آف یورپی یونین
کھیل شائع 22 دسمبر 2024 09:30pm عبداللہ شفیق پھر صفر پر آؤٹ، 2 بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیے 2024 میں 21 اننگز میں 7 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 09:12pm بھارت میں کم سنی کی شادیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5 ہزار افراد گرفتار بچوں کے والدین اور کم سنی کی شادیاں درج کرنے والے رجسٹرارز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، آسام وزیراعلیٰ
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب